NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ASP shehrbano army chief

تحفظات اور شکایات کے حل کے لیے قانونی راستے میسر، قانون ہاتھ میں نہ لیا جائے، آرمی چیف

Pak Admin by Pak Admin
28 فروری , 2024
in قومی
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے قانون کی حکمرانی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحفظات اور شکایات کے حل کے لیے قانونی راستے میسر ہوتے ہوئے قانون کو ہاتھ میں نہ لیا جائے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے اے ایس پی شہربانو کی ڈیوٹی کے دوران بے لوث لگن اور ایک غیر یقینی صورتحال پر قابو پانے میں پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ پیش کرنے پر تعریف کی۔

یاد رہے کہ نڈر آفیسر شہربانو نقوی نے 26 فروری کو لاہور کے اچھرہ بازار کے مشتعل ہجوم سے ایک خاتون کوبچایا تھا۔

جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستانی خواتین زندگی کے تمام شعبوں میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں،آ زادی کے بعد سے پاکستانی خواتین نے اپنی قابلیت، استقامت اور عزم کی وجہ سے اندرون و بیرونِ ملک خود کو ممتاز کیا ہے۔

سربراہ پاک فوج نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ خواتین پاکستانی معاشرے کا ایک انمول حصہ ہیں، ان کا احترام ہمارے مذہب کے ساتھ ساتھ ہماری معاشرتی اقدار میں بھی شامل ہے۔ چیف آف آرمی سٹاف نے سماجی ہم آہنگی کی اہمیت اور عدم برداشت کو روکنے کے لیے ملک گیر اتفاق رائے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

جنرل سید عاصم منیر نے قانون کی حکمرانی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ تحفظات اور شکایات کے حل کے لیے قانونی راستے میسر ہوتے ہوئے قانون کو ہاتھ میں نہ لیا جائے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ بدعت کی بنیاد پر من مانی کارروائیاں معاشرے کے نقطہ نظر کو کمزور کرتی ہیں۔

پاک فوج کے سربراہ نے اسلام کے حسن سلوک اور احسان کے ابدی پیغام کو بھی اجاگر کیا، انہوں نے پاکستانی شہریوں کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی قربانیوں کو بھی سراہا۔

Tags: ARMY CHIEF SHEHRBANOASIM MUNEER SHEHRBANO ASPASP COAS MEETINGFEMALE ASP COAS MEETINGGENERAL ASIM ASPGeneral Asim MuneerSHEHRBANO NAQVI ASIM MUNIR
Previous Post

سندھ میں چوتھی ، پانچویں جماعت کے طلبا کے لیے سالانہ امتحانات 2024 کا نیا شیڈول جاری

Next Post

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں تصادم کے نتیجے میں ایک قیدی قتل

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Army Chief Asim Munir
اہم خبریں

عوام طاقت کا محور۔ ۔ ، آئین اور پارلیمان عوامی رائے کا مظہر ہیں، جنرل عاصم منیر

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ طاقت کا محور...

Read more
Next Post
imran bushra adiala jail

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں تصادم کے نتیجے میں ایک قیدی قتل

nepra

گھریلو صارفین کے لیے بجلی کنکشن فیس 1220 سے بڑھا کر 18 ہزار روپے کرنے کی تیاری

urs madhulal hussain

میلہ چراغاں کے موقع پر 2 مارچ کو لاہور میں مقامی تعطیل ہوگی

petrol price march 2024

نگران حکومت نے رخصتی سے قبل پیٹرول 4.13 روپے مہنگا کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Pakistan Fast Bowler Amir retirement

Mohammad Amir calls it a day: retirement from international cricket marked by T20 WC struggles

تحریک انصاف کے 9 رہنماؤں اور شیخ رشید کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

تحریک انصاف کے 9 رہنماؤں اور شیخ رشید کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3472 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2988 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2073 shares
    Share 829 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023