NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
کووڈ 19 کے بعد پی آئی اے  کے  سب سے زیادہ  طیارے آپریشنل

پی آئی اے کا حج 2023 کیلئے فلائٹ آپریشن اورپرائیوٹ حج کے لیے کرایوں کا اعلان

Pak Admin by Pak Admin
4 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) پی آئی اے نے حج 2023 کیلئے فلائٹ آپریشن اورپرائیوٹ حج کے لیے کرایوں کا اعلان کردیا۔

قومی ائیرلائن کےترجمان مطابق پرائیوٹ حج کے لیے جانے والے عازمین کے لیے کرایہ 870 ڈالر سے لے کر ایک ہزار 180 ڈالرز تک مقرر کیا گیا ہے۔ یہ کرایہ ساوتھ ریجن کے عازمین کے لیے ہوگا جس میں کراچی،کوئٹہ،سکھر اور حیدرآباد شامل ہیں۔

نارتھ ریجن کے عازمین کے لیے کرایہ 910 ڈالر سے لے کر ایک ہزار 220 ڈالر تک مقرر کیا گیا ہے اس ریجن میں لاہور،اسلام آباد،پشاور ، ملتان اور دیگر شہر شامل ہیں۔سرکاری حج سکیم کے تحت جانیوالے عازمین کے لیے کرایوں کا اعلان وزارت مذہبی امور کی طرف سے کیا جائے گا۔
پی آئی اے کا حج فلائٹ آپریشن 21مئی سے شروع ہو کر 2اگست تک جاری ر ہے گا جس کے دوران 38 ہزار سے زائد عازمین کے سفر کی توقع ہے۔ اس کے علاوہ 44ہزار سے زائد عازمین سعودی ایئرلائن اور باقی پاکستان سے آپریٹ ہونیوالی دو نجی ایئرلائنز کے ذریعے سعودی عرب جائیں گے۔

پی آئی اے کی طرف سے جدہ اور مدینہ کے حج فلائٹ آپریشن کیلئے بوئنگ777اور ایئربس320 کااستعمال کیا جائے گا۔

Previous Post

کورونا سے بچاؤ کی ویکسین اسپوتنک بنانے والے روسی سائنسدان کو قتل کر دیا گیا

Next Post

اقوام متحدہ کے تحت کم ترقی یافتہ ممالک کی کانفرنس ، شہباز شریف کل قطر روانہ ہوں گے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
Next Post
شہباز شریف متحدہ عرب امارا ت کے سرکاری دورے پر روانہ

اقوام متحدہ کے تحت کم ترقی یافتہ ممالک کی کانفرنس ، شہباز شریف کل قطر روانہ ہوں گے

پاکستان تحریک انصاف کی وزیر اعظم شہباز شریف کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ کے دروازے پر دستک

پاکستان تحریک انصاف کی وزیر اعظم شہباز شریف کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ کے دروازے پر دستک

سیکیورٹی وجوہات اور تصادم کے خطرات،ضلعی انتظامیہ کا 8 مارچ کو لاہور میں عورت مارچ کی اجازت دینے سے انکار

سیکیورٹی وجوہات اور تصادم کے خطرات،ضلعی انتظامیہ کا 8 مارچ کو لاہور میں عورت مارچ کی اجازت دینے سے انکار

nab

لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کو چیئرمین نیب تعینات کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بھارت کا کرکٹ میں نیا ریکارڈ ، سری لنکا کو ون ڈے میں 317 رنز سے شکست

بھارت کا کرکٹ میں نیا ریکارڈ ، سری لنکا کو ون ڈے میں 317 رنز سے شکست

Chief election commissioner

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات مسترد کر دیئے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023