NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
mahrang baloch

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا اسلام آباد میں جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان

Pak Admin by Pak Admin
23 جنوری , 2024
in بلوچستان, صفحہ اول, قومی
A A
0

بلوچ یکجہتی کمیٹی نے اسلام آباد میں جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا، ماہ رنگ بلوچ نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم اسلام آباد سے واپس بلوچستان روانہ ہو رہے ہیں۔

اس موقع پر ماہ رنگ بلوچ نےکہا کہ ہم ریاست کے خلاف نہیں ہم چاہتے ہیں کہ لاپتہ افراد کو عدالتوں میں پیش کیا جائے۔انہوں نے کہا کہ آج ہم اپنی تحریک کا چوتھا مرحلہ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔

ماہ رنگ نے کہا کہ دھرنے کے خاتمے کے ساتھ ہی ہم اپنی تحریک کے پانچویں مرحلے کا اعلان کرتے ہیں۔ ہم سوشل میڈیا اور دیگر چینلز کے ذریعے تحریک کی آواز کو مزید اجاگر کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم اسلام آباد سے واپس بلوچستان روانہ ہو رہے ہیں ہم اپنی تحریک پورے ملک میں پھیلائیں گے، انہوں نے کہا کہ 27 جنوری کو بلوچستان میں جلسہ منعقد کیا جائے گا۔

Previous Post

پاک افغان مذاکرات کامیاب، طورخم بارڈر گیٹ 10 روز بعد کھول دیا گیا

Next Post

شدید دھند کی وجہ سے فلائٹ شیڈول متاثر، 19 پروازیں منسوخ کر دی گئیں

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result FBISE
قومی

فیڈرل بورڈ میٹرک امتحانات 2025 کے نتائج کا باضابطہ اعلان، مکمل رزلٹ گزٹ

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج بدھ کو میٹرک سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی کو...

Read more
Quaid-i-Azam University
اسلام آباد

قائداعظم یونیورسٹی 31 اگست تک بند، سمر سیشن بھی منسوخ کر دیا گیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے موسمِ گرما کی تعطیلات کے باعث 31 اگست 2025ء تک...

Read more
Imran Khan PTI
قومی

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 9 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران...

Read more
Next Post
flights schedule Pakistan

شدید دھند کی وجہ سے فلائٹ شیڈول متاثر، 19 پروازیں منسوخ کر دی گئیں

election 2024 punjab section 144

الیکشن 2024: پنجاب میں امن و امان کی صورت حال برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144 نافذ

Islamabad High Court

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا ایم پی اوکا اختیاربحال کر دیا

earthquake

بلوچستان کے ضلع ژوب اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

secretary ECP Umar Hameed

سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے طبی وجوہات پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا

kpk chief minister

سول نافرمانی کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا، احتجاج میں آخر تک بشریٰ بی بی کے ساتھ تھا، گنڈاپور

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3473 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2989 shares
    Share 1196 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2077 shares
    Share 831 Tweet 519
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023