NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
blast

File Photo

شمالی وزیرستان : بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین بچے جاں بحق

Pak Admin by Pak Admin
4 جنوری , 2024
in قومی
A A
0

میر علی (نئی تازہ رپورٹ) شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین بچے جاں بحق ہو گئے۔

نجی ٹی وی کےمطابق دھماکہ کھجوری چیک پوسٹ کے قریب ہوا جس کی زد میں بکریاں چرانے والے تین بچے آ گئے، دھماکے میں بچے شدید زخمی ہوئے تاہم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے۔

دھماکے کی اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، بچوں کی عمریں 5 سے 15 سال کے درمیان بتائی گئی ہیں۔

Previous Post

الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال ،پی ٹی آئی بلے کے انتخابی نشان سے محروم ہو گئی

Next Post

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب سزایافتگان کیلئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کر دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

c130 turkish cargo plane crash
انٹرنیشنل

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام...

Read more
Zohran Mamdani mayor NYC
انٹرنیشنل

نیو یارک میں تاریخ رقم: مسلمان امیدوار ظہران ممدانی میئر منتخب

نیو یارک میں ہونے والے میئر کے انتخابات میں پہلی بار ایک مسلم امیدوار ظہران ممدانی نے شاندار کامیابی حاصل...

Read more
IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Next Post
Islamabad High Court

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب سزایافتگان کیلئے 10 سالہ نااہلی کی مدت بحال کر دی

سینیٹ میں آٹھ فروری 2024 کے عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد منظور

سینیٹ میں آٹھ فروری 2024 کے عام انتخابات ملتوی کرنے کی قرارداد منظور

SMQ PTI shah Mehmood Qureshi

الیکشن ٹریبونل نے شاہ محمود قریشی کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ درست قراردے دیا

Fawad Ch PTI wife

فواد چودھری کے کاغذات نامزدگی منظوری کا حکم نامہ واپس ، اہلیہ بھی نااہل قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

chahat sabaq

فلم میں انٹری ، چاہت فتح علی خان کا مداحوں کو’سبق‘ سکھانے کا فیصلہ

پنجاب کے تعلیمی بورڈز میٹرک سپلیمنٹری 2024 کے نتائج 30 اکتوبر کو جاری کریں گے

پنجاب کے تعلیمی بورڈز میٹرک سپلیمنٹری 2024 کے نتائج 30 اکتوبر کو جاری کریں گے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2445 shares
    Share 978 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2064 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023