NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
راجن پور ، حلقہ این اے 193 میں گنتی جاری،محسن لغاری کو برتری حاصل

الیکشن 2024 : ملک بھرمیں ریٹرننگ آفیسرز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری

Pak Admin by Pak Admin
12 دسمبر , 2023
in اہم خبریں, قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن نے الیکشن 2024 کی تیاریوں کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور ریٹرننگ آفیسرز کی تعیناتی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

ای سی پی کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عام انتخابات 2024 کے لئے الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز، ریٹرننگ آفیسرز اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

قومی اور صوبائی اسمبلی کے 859 حلقوں کیلئے آر اوز، ڈی آر اوز اور اے آر اوز تعینات کردیے گئے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق وفاقی دارالحکومت کیلئے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرتعینات کیا گیا ہے، خیبرپختونخوا میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے 36 ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز تعینات کیے گئے ہیں۔

پنجاب میں قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے 41 ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز کی تعیناتی کی گئی ہے، الیکشن کمیشن نے سندھ میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے 30 ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز تعینات کیے ہیں جبکہ بلوچستان میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے 36 ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرزکو تعینات کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی نشستوں کیلئے 266 ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز تعینات کردیے ہیں۔ خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کی نشستوں کیلئے 45 ریٹرننگ اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز، اسلام آباد سے قومی اسمبلی کی نشستوں کیلئے 3 ریٹرننگ آفیسر، اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز تعینات کر دیئے گئے ہیں۔

پنجاب سے قومی اسمبلی کی نشستوں کیلئے 141 ریٹرننگ آفیسر اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرزای سی پی کی طرف سےتعینات کیے گئے ہیں، سندھ سے قومی اسمبلی کی نشستوں کیلئے 61 ریٹرننگ آفیسرز، اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز جبکہ بلوچستان سے قومی اسمبلی کی نشستوں کیلئے 16 ریٹرننگ آفیسر، اور اسسٹنٹ ریٹرننگ آفیسرز کو تعینات کردیا گیا۔

بیان کے مطابق الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کیلئے 8 ریٹرننگ آفیسرز تعینات کردیے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق الیکشن 2024 میں ڈپٹی کمشنرز ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کے فرائض سرانجام دیں گے، قومی و صوبائی اسمبلی کے تمام حلقوں کےلئے الگ الگ ریٹرننگ افسر تعینات کئے گئے ہیں۔

نوٹی فکیشن کے مطابق الیکشن ڈیوٹی دینے والے افسران کے تبادلوں پ پابندی ہوگی۔

الیکشن کمیشن کے الیکشن ونگ میں بھی تعطیلات ختم کردی گئی ہیں، آئندہ مرحلے میں الیکشن کمیشن انتخابی شیڈول کا اعلان کرے گا اور آئندہ ہفتے سے ریٹرننگ افسران کیٹریننگ کا مرحلہ شروع ہوگا۔

ملک بھر میں 38 مقامات پر ریٹرننگ افسران کی ٹریننگ ہو گی۔ ریٹرننگ افسران کی ٹریننگ کے بعد پولنگ اسکیم مکمل کی جائے گی۔

Previous Post

سربراہ پاک فوج جنرل عاصم منیر امریکا روانہ

Next Post

سپریم کورٹ: سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینےکا فیصلہ معطل

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
tanveer Ilyas IPP
صفحہ اول

سردار تنویر الیاس متعدد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے متعدد سیاسی ساتھیوں سمیت...

Read more
afghan citizenz
اہم خبریں

غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف 10 جولائی سے ملک گیر کارروائی کا حکم

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے ملک بھر میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف...

Read more
Next Post
judges letter, SC bench

سپریم کورٹ: سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کالعدم قرار دینےکا فیصلہ معطل

Imran Khan Shah Mehmood qureshi

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف فردِ جرم عائد

petrol price march 2024

پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے کمی کا اعلان ،ڈیزل بھی سستا

ECP Election commission of Pakistan

عام انتخابات کا شیڈول جاری، 8 فروری پولنگ ڈے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پاکستان کا 2027 تک قرضہ جی ڈی پی کے 89 فیصد تک بڑھ سکتا ہے، ورلڈ بینک کا انتباہ

پاکستان کا 2027 تک قرضہ جی ڈی پی کے 89 فیصد تک بڑھ سکتا ہے، ورلڈ بینک کا انتباہ

جسٹس مسرت ہلالی نے سپریم کورٹ  کی دوسری خاتون جج کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جسٹس مسرت ہلالی نے سپریم کورٹ کی دوسری خاتون جج کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023