NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ECP Election commission of Pakistan

عام انتخابات کا شیڈول جاری، 8 فروری پولنگ ڈے

Pak Admin by Pak Admin
16 دسمبر , 2023
in اہم خبریں, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ‏الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ، ملک بھر میں پولنگ 8 فروری 2024 کو ہوگی۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 9 فروری کو ریٹرننگ افسران کی طرف سے نوٹس جاری ہوں گے، 20 سے 22 دسمبر کے دوران امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گےجبکہ 23 دسمبر تک امیدواروں کے ناموں کی فہرست جاری کی جائے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ریٹرننگ افسران 24 سے 30 دسمبر تک کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کریں گے اور 3 جنوری 2024 تک کاغذات کی منظوری یا مسترد ہونے بارے ریٹرننگ فیسرز کے فیصلوں کے خلاف اپیل دائر کی جاسکے گی۔

اپیلیٹ اتھارٹی 10 جنوری 2024 تک اپیلوں پر فیصلہ کرے گی اور‏ 11 جنوری 2024 کو امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست جاری کی جائے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 12 جنوری 2024 کو کاغذات نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ ہو گی،‏ 13 جنوری 2024 کو امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کیے جائیں گے ‏جس کے بعد جمعرات 8 فروری 2024 کو عام انتخابات کے لیے پولنگ ہوگی۔

چاروں صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں، خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے کے لیے بھی اسی شیڈول کا اطلاق ہوگا۔

سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران کی ٹریننگ کا نیا شیڈول بھی جاری کردیا ہے۔

الیکشن کمیشن سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم کورٹ کے 15 دسمبر 2024 کو جاری احکامات کے تحت ریٹرننگ افسران کی ٹریننگ کا عمل بحال کیا جارہا ہے۔

شیڈول کے مطابق ریٹرننگ افسران کی ٹریننگ کا عمل 17 اور 18 دسمبر 2023 کوہوگا، جبکہ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز کی ٹریننگ کے لیے 19 دسمبر 2023 کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔

Tags: ECP Election DateECP notificationELECTION 2024ELECTION SCHEDULE 2024POLING DAY 2024
Previous Post

پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے کمی کا اعلان ،ڈیزل بھی سستا

Next Post

جسٹس سردار طارق مسعودسپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس بن گئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

ecp pakistan
تازہ ترین

الیکشن کمیشن نے اضافی مخصوص نشستوں پر رکن بننے والوں کی رکنیت معطل کردی

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستوں پر رکن بننے والوں کی...

Read more
Lahore High court
پنجاب

لاہور ہائی کورٹ : مریم نواز، خواجہ آصف سمیت 20 امیدواروں کی کامیابی کے خلاف درخواستیں مسترد

لاہور ہائی کورٹ نے مریم نوازاور خواجہ آصف سمیت 20 امیدواروں کی انتخابات میں کامیابی کے خلاف درخواستیں مسترد کر...

Read more
Breaking News
بلوچستان

بلوچستان : دو انتخابی دفاتر کے باہردھماکے، 27 افراد جاں بحق

بلوچستان میں دو انتخابی دفاتر کے باہرردھما کوں میں 27 افراد جاں بحق ہو گئے، ضلع پشین میں آزاد امیدوار...

Read more
ضمنی الیکشن ، کراچی کی 11 میں سے 7  یونین کونسلزمیں پیپلز پارٹی  کامیاب
قومی

الیکشن کے لیے انتخابی مہم کا وقت ختم . 8 فروری پولنگ ڈے

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ)‌ملک بھر میں 8 فروری کے الیکشن کے لیے انتخابی مہم کا وقت گزشتہ رات...

Read more
Next Post
جسٹس سردار طارق مسعودسپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس بن گئے

جسٹس سردار طارق مسعودسپریم کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس بن گئے

لطیف کھوسہ کا تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت کا اعلان

لطیف کھوسہ کا تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت کا اعلان

earthquake

اسلام آباد، پشاور اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Supreme court of Pakistan

حلقہ بندی تبدیلی ، سپریم کورٹ نے بلوچستان ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردے دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

14 ہزار 6 سو ارب سے زائد کا بجٹ  9 جون کو پیش ہو گا

14 ہزار 6 سو ارب سے زائد کا بجٹ 9 جون کو پیش ہو گا

petrol price Pakistan

حکومت نے یکم ستمبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3009 shares
    Share 1204 Tweet 752
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2428 shares
    Share 971 Tweet 607
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2363 shares
    Share 945 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023