NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
FIA islamabad

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے موجودہ اور سابق رہنماؤں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا

Pak Admin by Pak Admin
26 اگست , 2023
in قومی
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) ایف آئی اے نے تحریک انصاف کے موجودہ اور سابق رہنماؤں کے خلاف ملکی سلامتی کے اداروں اور سرکاری عہدیداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر ایک اور مقدمہ درج کرلیا ۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم سرکل نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی۔

ایف آئی آر حماد اظہر، مسرت جمشید چیمہ ، قاسم سوری ، عمر سرفراز چیمہ ، علی زیدی ، فواد چوہدری اور اعظم سواتی کے خلاف درج کی گئی ہے۔

ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ ملزمان نے سوشل میڈیا پر قومی سلامتی کے اداروں کے خلاف جھوٹی مہم چلائی ، مذکورہ رہنماؤں کو وضاحت کے لیے طلب کیا گیا تھا مگر طلبی کے باوجود پیش نہیں ہوئے جبکہ کوئی جواب بھی جمع نہیں کرایا گیا۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے کے ذرائع کے مطابق مقدمہ شواہد اور بیانات کی روشنی میں درج کیا گیا ہے، ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں بھی تشکیل دے دی گئی ہیں۔

Previous Post

جج ہمایوں دلاورکو ان کی خواہش پر او ایس ڈی بنایا گیا ، خط سامنے آگیا

Next Post

بجلی کے بھاری بل اورمظاہرے، وزیر اعظم نے کل ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
tanveer Ilyas IPP
صفحہ اول

سردار تنویر الیاس متعدد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے متعدد سیاسی ساتھیوں سمیت...

Read more
Next Post
بجلی کے بھاری بل اورمظاہرے، وزیر اعظم نے کل ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

بجلی کے بھاری بل اورمظاہرے، وزیر اعظم نے کل ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

افغانستان کوتیسرے میچ میں بھی شکست، پاکستان ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون

افغانستان کوتیسرے میچ میں بھی شکست، پاکستان ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون

نگران وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

وزیراعظم نے بجلی مسائل کے حل کے لیے 48 گھنٹوں میں روڈ میپ طلب کر لیا

ابسا ورلڈ گیمز 2023، فائنل میں پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے  بھارت کو شکست دے دی

ابسا ورلڈ گیمز 2023، فائنل میں پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے بھارت کو شکست دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بیلاروس کے صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ظہرانے میں شرکت کے لیے مری آمد

بیلاروس کے صدر اور وزیر اعظم شہباز شریف کی ظہرانے میں شرکت کے لیے مری آمد

سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری 10 ارب ڈالر تک بڑھائے گا ؟

سعودی عرب پاکستان میں سرمایہ کاری 10 ارب ڈالر تک بڑھائے گا ؟

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023