NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
نیب نے فرح گوگی کے وارنٹ حاصل کرلئے، بزدار فیملی کی لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ بھی طلب

نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی گرفتارکر لیا

Pak Admin by Pak Admin
13 نومبر , 2023
in قومی
A A
0

راولپنڈی (نئی تازہ رپورٹ) قومی احتساب بیورو ( نیب) راولپنڈی کی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں قید چیئرمین پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بھی گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق نیب ٹیم نے القادر ٹرسٹ میں جاری وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کرا تے ہوئے جیل میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری ڈال دی۔

جیل انتظامیہ نے عمران خان کی گرفتاری تعمیل کی تصدیق کی ہے، اس سے قبل نیب کی ٹیم 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کیلئے اڈیالا جیل پہنچی۔

ٹیم کی قیادت اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف اور وقار الحسن کر رہےتھے۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پیر کو چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے اور وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کیلئے سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل کو ہدایات جاری کیں تھیں۔

Previous Post

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا جسٹس(ر) ارشد حسین شاہ نے حلف اٹھا لیا

Next Post

شمالی وزیرستان : فائرنگ کےتبادلہ میں 2 فوجی جوان شہید، ایک دہشت گرد ہلاک

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
FBISE result
قومی

وفاقی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج منگل کو انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
Next Post
شمالی وزیرستان : فائرنگ کےتبادلہ میں 2 فوجی جوان شہید، ایک دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان : فائرنگ کےتبادلہ میں 2 فوجی جوان شہید، ایک دہشت گرد ہلاک

نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 38 رنز سے شکست ،پاکستان کو سیریز میں دو صفر کی برتری

بابر اعظم نے ٹیم کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کردیا

IMF Pakistan

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف سطح پر معاہدہ ہو گیا

حکومت کا پیٹرول 8 روپے، ڈیزل 5 روپے فی لیٹرسستا کرنے کا اعلان

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2.04 روپے سے 9 روپے تک کمی اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

students girls papers

تعلیمی بورڈز نے 2025 کے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے لیے فیسوں میں اضافہ کر دیا

shujaat pervaiz

چوہدری شجاعت اورخاندان کے دیگر رہنماؤں کی پرویز الہیٰ سے اڈیالہ جیل میں طویل ملاقات

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023