NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
معروف قانون دان ایس ایم  ظفر 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

معروف قانون دان ایس ایم ظفر 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

Pak Admin by Pak Admin
19 اکتوبر , 2023
in صفحہ اول, قومی
A A
0

ملک کے معروف قانون دان سابق وفاقی وزیر ایس ایم ظفر 92 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق ایس ایم ظفر کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔اہل خانہ کے مطابق ایس ایم ظفر کافی عرصے سے علیل تھے۔

6 دسمبر 1930کو رنگون برما میں پیدا ہونے والے سید محمد ظفرجو ایس ایم ظفر کے نام سے مشہور تھے ، کئی کتابوں کے مصنف بھی تھے۔ان کے بیٹے علی طفر پی ٹی آئی کے رہنما اور معروف وکیل ہیں۔

ایس ایم ظفرقومی اورعالمی امور پر ملکی اور غیر ملکی جرائد میں مضامین بھی لکتھے رہے۔

ایس ایم ظفر 1965 کی پاک بھارت جنگ کے دوران پاکستان کے وزیر قانون تھے۔ 19ستمبر 1965 کو اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں اُنہوں نے جنگ بندی کی قرارداد کو مسئلہ کشمیر کے حل سے مشروط کرایا۔

ایس ایم ظفر 35 برس کی عمر میں ایوب کابینہ میں قانون و پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر بنے۔ کئی اہم ملکی اور بین الاقوامی مقدموں میں کامیابی حاصل کی، وہ 2003 سے 2012 تک سینیٹ کے ممبر بھی رہے۔

انہوں نے 2004 سے 2012 تک ہمدرد یونیورسٹی کے چانسلر کی ذمہ داریاں بھی ادا کیں۔

ایس ایم ظفر کو 2011 میں صدارتی ایوارڈ نشان امتیاز سے نوازا گیا تھا۔

Previous Post

نوازشریف کی ایون فیلڈ ،العزیزیہ ریفرنسز میں حفاظتی ضمانت منظور، احتساب عدالت سے وارنٹ معطل

Next Post

آئندہ سال سرکاری حج اسکیم کے تحت فی کس11لاکھ روپے وصول کیے جائیں گے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
حج درخواستوں کی 16 مارچ سے وصولی،  عازمین کو پونے بارہ لاکھ ا دا کرنا ہوں گے

آئندہ سال سرکاری حج اسکیم کے تحت فی کس11لاکھ روپے وصول کیے جائیں گے

court hammer

فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کا ٹرائل شروع ہو چکا ، حکومت کی سپریم کورٹ کو آگاہی

Imran Khan

سائفر کیس ، عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کر دی گئی

العزیزیہ ریفرنس میں  نواز شریف کی سزا معطل ، پنجاب کابینہ نے منظوری دے دی

العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل ، پنجاب کابینہ نے منظوری دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

صدر نے سپریم کورٹ اصلاحات بل نظرثانی کے لیے پارلیمنٹ کو واپس بھجوادیا

صدر نے سپریم کورٹ اصلاحات بل نظرثانی کے لیے پارلیمنٹ کو واپس بھجوادیا

اسمبلی تحلیل کے 90 روز میں انتخابات ہو جانے چاہئیں، لاہور ہائی کورٹ

ہائی کورٹ، پی ٹی اے کو متنازع ویب سائٹس بلاک کرنے کی اجازت

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2371 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023