NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
court hammer

فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کا ٹرائل شروع ہو چکا ، حکومت کی سپریم کورٹ کو آگاہی

Pak Admin by Pak Admin
22 اکتوبر , 2023
in اہم خبریں, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کا ٹرائل شروع ہو چکا ہے۔

حکومت کی طرف سے سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل شروع ہونے سے متعلق سپریم کورٹ کو متفرق درخواست کے ذریعے آگاہ کیا گیا اور بتایا گیا کہ سپریم کورٹ کے 3 اگست کے حکمنامے کی روشنی میں ٹرائلز کے آغاز بارے عدالت کو اطلاع دی جارہی ہے۔

وفاقی حکومت کی متفرق درخواست میں بتایا گیا کہ 9 اور 10 مئی کے واقعات کے تناظر میں 102 افراد کو گرفتار کیا گیا، زیر حراست افراد کے مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹرائل کیا جا رہا ہے اورفوجی عدالتوں میں بے قصوروار ثابت ہونے والے بری ہوجا ئیں گے۔

عدالت میں دائرمتفرق درخواست کے مطابق فوجی عدالتوں میں ہونے والا ٹرائل سپریم کورٹ میں جاری مقدمے کے فیصلے سے مشروط ہوگا اورفوجی ٹرائل کے بعد سزا یافتہ افراد قانون کے مطابق اپنی سزاؤں کے خلاف متعلقہ فورم سے رجوع کر سکیں گے۔

متفرق درخواست میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ فوجی تحویل میں لیے گئے افراد کو پاکستان آرمی ایکٹ 1952 اورآفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا تھا، ایسے افراد جی ایچ کیو راولپنڈی،کور کمانڈر ہاؤس لاہور، پی اے ایف بیس میانوالی،آئی ایس آئی سول لائنز فیصل آباد پر حملوں میں ملوث پائے گئے، جبکہ حمزہ کیمپ، بنوں کیمپ اور گوجرانوالہ کیمپ پر حملے میں ملوث ہونے پربھی متعدد افراد تحویل میں ہیں۔

Previous Post

آئندہ سال سرکاری حج اسکیم کے تحت فی کس11لاکھ روپے وصول کیے جائیں گے

Next Post

سائفر کیس ، عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کر دی گئی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
انٹرنیشنل

1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف نےغورکے لیے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی...

Read more
petrol price
اہم خبریں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکمشت بڑا اضافہ کر دیا ہے جس کے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کا رخ تبدیل

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) مشرقِ وسطیٰ میں ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سیکیورٹی...

Read more
accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
Next Post
Imran Khan

سائفر کیس ، عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کر دی گئی

العزیزیہ ریفرنس میں  نواز شریف کی سزا معطل ، پنجاب کابینہ نے منظوری دے دی

العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل ، پنجاب کابینہ نے منظوری دے دی

احتساب عدالت : نواز شریف کی توشہ خانہ کیس میں  ضمانت منظور ، دائمی وارنٹ منسوخ

احتساب عدالت : نواز شریف کی توشہ خانہ کیس میں ضمانت منظور ، دائمی وارنٹ منسوخ

امریکہ : ریاست مین میں مسلح شخص کی فائرنگ، 22  افراد ہلاک ، متعدد زخمی

امریکہ : ریاست مین میں مسلح شخص کی فائرنگ، 22 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بغاوت کیس،شہباز گل کی ایمبولینس میں کچہری آمد

بغاوت کیس،شہباز گل کی ایمبولینس میں کچہری آمد

student papers

فیڈرل بورڈ میٹرک 2024 پارٹ 1، پارٹ 2 کی رول نمبر سلپس حاصل کرنے کا طریقہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023