NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
وائس ایڈمرل نوید اشرف کوپاکستان نیوی کا نیا سربراہ مقررکر دیا گیا

وائس ایڈمرل نوید اشرف کوپاکستان نیوی کا نیا سربراہ مقررکر دیا گیا

Pak Admin by Pak Admin
3 اکتوبر , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) وائس ایڈمرل نوید اشرف کوپاکستان نیوی کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا۔

پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق وائس ایڈمرل نوید اشرف کو 7 اکتوبر 2023 کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دی جائے گی جبکہ کمان کی تبدیلی کی تقریب بھی 7 اکتوبر 2023 کو ہوگی۔

ترجمان کے مطابق وائس ایڈمرل نوید اشرف نے 1989 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا، انہیں اہم کمانڈ اور اسٹاف عہدوں پر کام کرنے کا وسیع تجربہ حاصل ہے۔

وائس ایڈمرل نوید اشرف نیول ہیدکوارٹرز میں چیف آف اسٹاف کی ذمہ داریاں سرانجام دے رہے ہیں۔ وائس ایڈمرل نوید اشرف کو ہلالِ امتیا ز(ملٹری) اورتمغہ بسالت سے نوازا جا چکا ہے۔

Previous Post

نارمل پاسپورٹ 10 کی بجائے 21 روز میں جاری کیا جائے گا

Next Post

پاکستان کا 2027 تک قرضہ جی ڈی پی کے 89 فیصد تک بڑھ سکتا ہے، ورلڈ بینک کا انتباہ

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

sohail chaudhry ig police islamabad
اسلام آباد

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کو باضابطہ طور پر انسپکٹر جنرل اسلام...

Read more
پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
Next Post
پاکستان کا 2027 تک قرضہ جی ڈی پی کے 89 فیصد تک بڑھ سکتا ہے، ورلڈ بینک کا انتباہ

پاکستان کا 2027 تک قرضہ جی ڈی پی کے 89 فیصد تک بڑھ سکتا ہے، ورلڈ بینک کا انتباہ

امریکی وزیر دفاع اور جنرل عاصم منیر کا خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

جنرل عاصم منیر اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

Lahore High court

پنجاب میں صوبائی حکومت چینی کی قیمتیں مقرر کرے گی،لاہور ہائی کورٹ

پاکستان کاورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز ، نیدرلینڈز کو 81 رنز سے شکست

پاکستان کاورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز ، نیدرلینڈز کو 81 رنز سے شکست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

court order imran bushra

سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

جیل بھرو تحریک  کی تاریخ رضا کاروں کی رجسٹریشن کے بعد دوں گا، عمران خان

عمران خان کی آڈیولیکس تحقیقاتی کمیشن کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023