NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Lahore High court

پنجاب میں صوبائی حکومت چینی کی قیمتیں مقرر کرے گی،لاہور ہائی کورٹ

Pak Admin by Pak Admin
5 اکتوبر , 2023
in پنجاب, قومی
A A
0

لاہور (نئی تازہ رپورٹ) لاہور ہائی کورٹ نے چینی کی قیمتوں کے تعین بارے کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے حکم دیا ہے کہ پنجاب میں صوبائی حکومت چینی کی قیمتیں مقرر کرے گی۔ جمعرات کولاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم کی سربراہی میں2 رکنی بینچ نے کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ صوبے میں چینی کی قیمتیں پنجاب حکومت مقرر کرے گی۔لاہور ہائی کورٹ نے وفاقی سیکریٹری کنٹرولر جنرل پرائس کا چینی کی قیمت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دے دیا ہے۔عدالت نے مختصر فیصلے میں کہا ہے کہ صوبہ پنجاب کی حد تک پرائس ایکٹ 1977 کالعدم قرار دیا جاتا ہے، تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ شوگر ملز مالکان نے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کا وفاقی حکومت کا اقدام چیلنج کر رکھا تھا،اور عدالت نے گذشتہ سماعت پرکیس کا فیصلہ محفوظ کر لیاتھا۔

Previous Post

جنرل عاصم منیر اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

Next Post

پاکستان کاورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز ، نیدرلینڈز کو 81 رنز سے شکست

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
انٹرنیشنل

1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف نےغورکے لیے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی...

Read more
petrol price
اہم خبریں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکمشت بڑا اضافہ کر دیا ہے جس کے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کا رخ تبدیل

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) مشرقِ وسطیٰ میں ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سیکیورٹی...

Read more
accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
Next Post
پاکستان کاورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز ، نیدرلینڈز کو 81 رنز سے شکست

پاکستان کاورلڈکپ میں فاتحانہ آغاز ، نیدرلینڈز کو 81 رنز سے شکست

افغانستان، شدید زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد  ایک ہزار سےتجاوز کر گئی

افغانستان، شدید زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد ایک ہزار سےتجاوز کر گئی

عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری  کے وارنٹ گرفتاری جاری

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی

Nawaz Sharif Arrives in London

نواز شریف دبئی سے خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان پہنچیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

IMF Pakistan

آئی ایم ایف نے ٹیوب ویل صارفین کیلئے بجٹ سبسڈی خاتمے کا مطالبہ کردیا

اسرائیل کی غزہ کے ہسپتال پربمباری  ، 500 سے زائد فلسطینی  شہید

اسرائیل کی غزہ کے ہسپتال پربمباری ، 500 سے زائد فلسطینی شہید

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023