NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
نارمل پاسپورٹ  10 کی بجائے 21 روز میں جاری کیا جائے گا

نارمل پاسپورٹ 10 کی بجائے 21 روز میں جاری کیا جائے گا

Pak Admin by Pak Admin
3 اکتوبر , 2023
in اہم خبریں, قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) شہریوں کے لیے پاسپورٹ کے اجرا میں جانچ پڑتال کا عمل بڑھا دیا گیا ہے، اب نارمل پاسپورٹ 10 روز کی بجائے 21 روز میں جاری کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ پاسپورٹ کے غیرقانونی استعمال کی وجہ سے اس کا جلد اجرا مشکل ہوگیا ہے، اس سلسلہ میں شر پسند مافیا کی کارروائیوں کا حوالہ دیا گیا ہے۔

محکمہ پاسپورٹ کے ذرائع کے مطابق پاسپورٹ کے اجرا میں احتیاط اور جانچ پڑتال کا عمل بڑھا دیا گیا ہے، نئی صورتحال میں اب نارمل پاسپورٹ 21 روز میں جاری ہو گا جو پہلے 10 روز میں ہوتا تھا۔

اسی طرح ارجنٹ پاسپورٹ کا اجرااب 4 کی بجائے 5 روز میں ہوگا، تاہم فاسٹ ٹریک پاسپورٹ کا اجرا پہلے کی طرح 2 دفتری روز میں کیا جائےگا۔

یاد رہے کہ رواں برس اپریل میں پاسپورٹ اجرا کا دورانیہ کم کیا گیا تھا جسے اب پھر سے بڑھا دیا گیا ہے۔

محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کے مطابق پاسپورٹ دفاتر صبح 8 بجے سے دوپہر ایک جبکہ جمعے کو صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک کھلیں گے ۔

محکمہ پاسپورٹ نے عوام سے پاسپورٹ کے اجرا میں عوام سے تعاون کی اپیل کی ہے، اور کہا ہے کہ پاسپورٹ کے حصول میں مشکلات پر سٹیزن پورٹل میں شکایت درج کرائیں اور ڈائریکٹر جنرل کے ہیلپ لائن نمبر پررابطہ کریں جو یہ ہے۔
051-111-344-777

Previous Post

قومی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج ،دہشتگردی کی لہر کے محرکات کا جائزہ لیا جائے گا

Next Post

وائس ایڈمرل نوید اشرف کوپاکستان نیوی کا نیا سربراہ مقررکر دیا گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

court
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی نے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 108 افراد کو سزا سنا دی

فیصل آباد ( نئی تازہ رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو اہم مقدمات کا فیصلہ...

Read more
ebike
قومی

وفاقی حکومت کا ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس قسطوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو بھی نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 مئی کے مقدمے میں سزا پانے والے پاکستان تحریک...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے کمی کا امکان ظاہر کر دیا...

Read more
Next Post
وائس ایڈمرل نوید اشرف کوپاکستان نیوی کا نیا سربراہ مقررکر دیا گیا

وائس ایڈمرل نوید اشرف کوپاکستان نیوی کا نیا سربراہ مقررکر دیا گیا

پاکستان کا 2027 تک قرضہ جی ڈی پی کے 89 فیصد تک بڑھ سکتا ہے، ورلڈ بینک کا انتباہ

پاکستان کا 2027 تک قرضہ جی ڈی پی کے 89 فیصد تک بڑھ سکتا ہے، ورلڈ بینک کا انتباہ

امریکی وزیر دفاع اور جنرل عاصم منیر کا خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

جنرل عاصم منیر اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

Lahore High court

پنجاب میں صوبائی حکومت چینی کی قیمتیں مقرر کرے گی،لاہور ہائی کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

IMF Pakistan

پاکستان کو1.1 ارب ڈالر ملیں گے ، آئی ایم ایف سے سٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

EID UL ADHA MOON 2024

سعودی عرب، قطر، عرب امارات میں رمضان المبارک کاچاند نظر آ گیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023