NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
بھارت ، روسی تیل کی درآمدات 14لاکھ  بیرل یومیہ تک پہنچ گئیں ، خلیجی ممالک سے خریداری میں 84 فیصد کمی

بھارت ، روسی تیل کی درآمدات 14لاکھ بیرل یومیہ تک پہنچ گئیں ، خلیجی ممالک سے خریداری میں 84 فیصد کمی

Pak Admin by Pak Admin
19 فروری , 2023
in انٹرنیشنل, اہم خبریں, تازہ ترین
A A
0

نئی دہلی ( نئی تازہ مانیٹرنگ) بھارت کی جانب سے روسی تیل کی درآمدات 14لاکھ بیرل یومیہ کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی ہیں، خلیجی ممالک سے خام تیل کی خریداری میں 84 فیصد تک کمی ہوگئی، جنوری میں ریکارڈ مقدار میں روس سے پیٹرول درآمد کیا گیاجو مجموعی ضرورت کا 27 فیصد تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت روس سے پیٹرول خریدنے والا ایک بڑا ملک بن گیا۔ جس کی جنوری میں روسی تیل کی درآمدات 14لاکھ بیرل یومیہ تک پہنچ گئیںجو دسمبر کے مقابلے میں 9.2 فیصد زیادہ ہیں۔بھارت کے روس سے سستا پیٹرول خریدنے کے باعث اب اس کی خلیجی ممالک سے خام تیل کی خریداری میں 84 فیصد تک کمی آئی ہے۔ گزشتہ ماہ بھارت کی طرف سے درآمد کیے گئے 5 ملین بی پی ڈی خام تیل کا تقریبا 27 فیصد حصہ روسی تیل پر مشتمل تھا۔ بھارت اس وقت تیل باہر سے درآمد کرنے والا دنیا کا تیسرا بڑا ملک ہے۔ اسی وجہ سے خلیجی ممالک سمیت پیٹرول برآمد کرنے والے ممالک کی طرف سے بھارت کو خصوصی توجہ د ی جاتی ہے۔

یوکرین پر حملے کے نتیجے میں عالمی قوتوں نے روس پر اقتصادی اور معاشی پابندیاں عائد کی تھیں جس میں خام تیل کی برآمدات بھی شامل ہے تاہم بھارت نے پابندی کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے خام تیل کی خریداری جاری رکھی ہوئی ہے۔یورپی ممالک میں پابندیوں کے شکار روس کو بھی اپنے تیل کی فروخت کے لیے ایک بڑی مارکیٹ درکار تھی جو اسے بھارت کی شکل میں مل گئی اور بھارت کو قدرے سستا پیٹرول مل رہا ہے۔ پاکستان اور روس کے درمیان بھی پیٹرول خریدنے کے لیے بات چیت کی گئی ہے جس پر مارچ میں پیش رفت متوقع ہے۔

Previous Post

بلوچستان کے علاقے خاران میں زلزلے کے جھٹکے

Next Post

مشاورت نہیں کر سکتے ،الیکشن کمیشن کا انتخابات سے متعلق صدر کے دوسرے خط کا جواب

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

rain clouds
قومی

ملک بھر میں 5 سے 10 جولائی کے درمیان شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت...

Read more
Rawalpindi underpass
قومی

راولپنڈی: جی پی او چوک انڈر پاس30 جون کو کھول دیا جائے گا

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) مال روڈ پر طویل عرصے سے زیر تعمیر جی پی او چوک انڈر پاس پیر...

Read more
supreme court pakistan
قومی

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آب ( نئی تازہ ڈیسک) سپریم کورٹ نے 6 کے مقابلے میں 7 ججوں کی اکثریت سے نظرثانی کی...

Read more
Next Post
پنجاب اسمبلی انتخابات،الیکشن کمیشن کا خصوصی اجلاس طلب

مشاورت نہیں کر سکتے ،الیکشن کمیشن کا انتخابات سے متعلق صدر کے دوسرے خط کا جواب

پی ایس ایل 8 ،ملتان سلطانز نے اسلام  آباد  یونائیٹڈ کو52 رنز سے ہرا دیا

پی ایس ایل 8 ،ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو52 رنز سے ہرا دیا

کلر کہار، باراتیوں کی بس کے حادثے میں  خواتین سمیت 13 افراد جاں بحق

کلر کہار، باراتیوں کی بس کے حادثے میں خواتین سمیت 13 افراد جاں بحق

کراچی کنگز کی پی ایس ایل میں پہلی کامیابی، لاہور قلندرز کو 67 رنز سے شکست

کراچی کنگز کی پی ایس ایل میں پہلی کامیابی، لاہور قلندرز کو 67 رنز سے شکست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Zartaj Gul

اسلام آباد ، زرتاج گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے گئے

roti price

اسلام آباد میں روٹی اور نان کی نئی متفقہ قیمتیں مقرر،عدالت نے درخواست نمٹا دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3471 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2069 shares
    Share 828 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023