NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پولیس ایکشن،پانچ لاکھ ڈالرز تاوان کیلیے اغوا  تاجر کو بازیاب کرا لیا

پولیس ایکشن،پانچ لاکھ ڈالرز تاوان کیلیے اغوا تاجر کو بازیاب کرا لیا

Pak Admin by Pak Admin
29 ستمبر , 2023
in خیبرپختونخوا, قومی
A A
0

پشاور ( نئی تازہ رپورٹ) تین شہروں کی پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے پانچ لاکھ ڈالرز تاوان کیلیے اغوا کیے گئے تاجر کو بازیاب کروا لیا ۔

تفصیلات کے مطابق تاجر حاجی اکرام کو پشاور میں صدر کے علاقہ سے نامعلوم افراد اغوا کر کے لے گئے تھے اور اہل خانہ سے رہائی کے بدلے پانچ لاکھ ڈالرز تاوان طلب کیا تھا۔

حاجی اکرام کے اہل خانہ نے اغوا کے بارے میں پولیس کو آگاہ کیا اور تاوان کیلیے جس نمبر سے کال آئی تھی وہ بھی پولیس کو فراہم کیا۔ سی سی پی او پشاور کے مطابق پولیس نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر نوشہرہ میں کارروائی کر کے تاجر کو بازیاب کروایا۔

کارروائی میں نوشہرہ اور مردان کی پولیس نے بھی حصہ لیا، جس کے نتیجے میں دو اغوا کاروں کو بھی گرفتارکر لیا گیا ہے۔

Previous Post

بلوچستان، مستونگ میں میلاد النبیؐ کے جلوس کے قریب دھماکے میں 52 افراد جاں بحق

Next Post

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
Next Post
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

بلاول سے متعلق نازیبا گفتگو، شیخ رشید کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج

ہائیکورٹ کا پولیس کو شیخ رشید کو ایک ہفتے میں پیش کرنے کا حکم

ماہرہ خان نے اپنے دوست ، بزنس مین سلیم خان سے شادی کرلی

ماہرہ خان نے اپنے دوست ، بزنس مین سلیم خان سے شادی کرلی

Nawaz Sharif

نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے جہاز کی ٹکٹ بک کروا لی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں اہم کارروائی، خودکش حملہ آور، ساتھی اور 4 سہولت کارگرفتار

سکیورٹی فورسزکی شمالی وزیرستان میں اہم کارروائی، خودکش حملہ آور، ساتھی اور 4 سہولت کارگرفتار

bus firing noshki

بلوچستان، مسلح افراد نے بس میں سوار 9 مسافروں کوقتل کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023