NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا

متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا

Pak Admin by Pak Admin
18 مارچ , 2025
in انٹرنیشنل, اہم خبریں
A A
0

متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل نے ایک سرکلر جاری کیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کے شعبوں کے لیے عید الفطر کی چھٹیاں یکم سے 3 شوال تک ہوں گی، جبکہ سرکاری دفاتر 4 شوال سے دوبارہ کھلیں گے۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر رمضان المبارک 30 دن کا ہوا تو 30 رمضان کو اضافی چھٹی دی جائے گی، جس سے عید کی تعطیلات میں اضافہ ہو جائے گا۔

اگر شوال کا چاند 29 مارچ، ہفتہ کی شام نظر آ گیا تو عید الفطر 30 مارچ، اتوار کو منائی جائے گی، اور اتوار عید کا پہلا دن ہوگا۔

تاہم، اگر ہفتہ کی شام چاند نظر نہ آیا تو رمضان کے 30 روزے مکمل ہوں گے، اور عید الفطر پیر، 31 مارچ سے شروع ہوگی۔ اس صورت میں، ہفتے سے شروع ہونے والی تعطیلات بدھ، 2 اپریل تک جاری رہیں گی، جس کے نتیجے میں 5 دن کا طویل ویک اینڈ ملے گا۔

Tags: Eid holidays UAEUAE Eid vacations
Previous Post

کم عمر بچوں کی ماؤں اور حاملہ خواتین کو 23 ہزار روپے ملیں گے، آغوش پروگرام کی تفصیلات

Next Post

سعودی کابینہ نے پاکستان کےساتھ کسٹمز امور میں تعاون بارے معاہدے کی منظوری دے دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
پاکستان میں سرمایہ کاری، شہزادہ فیصل کی قیادت میں سعودی وفد کی آج پاکستان آمد

سعودی کابینہ نے پاکستان کےساتھ کسٹمز امور میں تعاون بارے معاہدے کی منظوری دے دی

torkham border pakistan afghanistan

طورخم تجارتی گزرگاہ کھل گئی، پاکستان سے گاڑیاں افغانستان میں داخل

جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد انتقال کر گئے

جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد انتقال کر گئے

بھارتی شہری کا شوق، نایاب نسل کا کتا 50 کروڑ روپےمیں خرید کر دنیا کو حیران کر دیا

بھارتی شہری کا شوق، نایاب نسل کا کتا 50 کروڑ روپےمیں خرید کر دنیا کو حیران کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسٹیٹ بینک  نے شرح سود  ایک فیصد بڑھا کر21 فی صد کر دی

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فی صد پر برقرار رکھنے کا اعلان

کراچی ، رہائشی عمارت میں گھسنے والے تین برقع پوش ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی ، رہائشی عمارت میں گھسنے والے تین برقع پوش ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2370 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023