NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
چیف جسٹس نےعمران خان کوسزا سنانے والے  جج  کواو ایس ڈی بنا دیا

چیف جسٹس نےعمران خان کوسزا سنانے والے جج کواو ایس ڈی بنا دیا

Pak Admin by Pak Admin
25 اگست , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کوسزا سنانے والے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کواو ایس ڈی بنا دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے ہمایوں دلاور کو آفیسر آن اسپیشل ڈیوٹی (او ایس ڈی) بنانے کی منظوری دی ، جس کے بعدایڈیشنل رجسٹرارکی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

نوٹیفکیشن میں ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کوفوری طور پراو ایس ڈی کی گریڈ 20 کی نئی پیدا کی گئی آسامی کے لیےرپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور نے 5 اگست کو توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنائی تھی۔

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو تین سال قید کی سزا سنائی گئی تھی جس کے بعد سے وہ اٹک جیل میں قید ہیں۔

Previous Post

ملک میں سونے کی قیمت میں 2 ہزار 900 روپے فی تولہ اضافہ

Next Post

لاہور. سرکاری ہسپتال سے 10لاکھ روپے مالیت کی انسولین چوری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
لاہور. سرکاری ہسپتال سے  10لاکھ روپے مالیت کی انسولین چوری

لاہور. سرکاری ہسپتال سے 10لاکھ روپے مالیت کی انسولین چوری

جج ہمایوں دلاورکو ان کی خواہش پر او ایس ڈی بنایا گیا ، خط سامنے آگیا

جج ہمایوں دلاورکو ان کی خواہش پر او ایس ڈی بنایا گیا ، خط سامنے آگیا

FIA islamabad

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے موجودہ اور سابق رہنماؤں کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا

بجلی کے بھاری بل اورمظاہرے، وزیر اعظم نے کل ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

بجلی کے بھاری بل اورمظاہرے، وزیر اعظم نے کل ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

UHS result

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ایم بی بی ایس امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا

اساتذہ کی حاضری اور جعلی داخلوں کی نگرانی کے لیے نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

اساتذہ کی حاضری اور جعلی داخلوں کی نگرانی کے لیے نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2374 shares
    Share 950 Tweet 594
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023