NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
وفاقی کابینہ ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور پُرامن انتخابات کے لیے پُرعزم ہے، وزیر اطلاعات

وفاقی کابینہ ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور پُرامن انتخابات کے لیے پُرعزم ہے، وزیر اطلاعات

Pak Admin by Pak Admin
18 اگست , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے معیشت کی بہتری کو نگران حکومت کی پہلی ترجیح قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور پُرامن انتخابات کے لیے پُرعزم ہے۔

جمعہ کونگران وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران نگران وزیر اطلاعات نے کہا کہ کابینہ کا پہلا اجلاس آج نگران وزیراعظم کی زیر صدارت ہوا، نگران حکومت کی پہلے ترجیح معیشت کو بہتر کرنا ہے، کابینہ کو سرکاری اخراجات کو کم کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئین اور قانون کے تحت نگران حکومت کی جو بھی ذمہ داریاں ہیں وہ پوری کریں گے، وفاقی کابینہ ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور پُرامن انتخابات کے لیے پُرعزم ہے۔

وزیر اطلاعات نے بتایا کہ کابینہ اجلاس کے بعد چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات ہوئی، چیف الیکشن کمشنر نے ہمیں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے بتایا کہ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کابینہ کے ہر رکن سے اس کی وزارت کے بارے میں بریفنگ لی، وزیر اعظم کی ہدایت ہے کہ اخراجات کم کیے جائیں، کابینہ کے اجلاس میں معیشت کی بحالی کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات مہنگی خرید کر سستا فروخت کرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ ہماری پوری کوشش ہوگی کہ اپنے حلف کی پاس داری کریں اور ذمہ داریاں آئین اور قانون کے مطابق انجام دیں۔ انہوں ںے کہا کہ ریاست کی طاقت اقلیتوں کے ساتھ ہے، تمام شہریوں کو برابر انسانی حقوق حاصل ہیں، جڑانوالہ واقعے پر ہر فرد نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے ملک میں صوفی ازم کو فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
۔

Previous Post

الیکشن کمیشن کا نئی حلقہ بندیاں کرنے کا فیصلہ، انتخابات ملتوی

Next Post

آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پرصدر نے دستخط کر دیے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
tanveer Ilyas IPP
صفحہ اول

سردار تنویر الیاس متعدد ساتھیوں سمیت استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد( نئی تازہ نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے متعدد سیاسی ساتھیوں سمیت...

Read more
afghan citizenz
اہم خبریں

غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف 10 جولائی سے ملک گیر کارروائی کا حکم

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی وزارت داخلہ نے ملک بھر میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف...

Read more
earthquake
تازہ ترین

افغانستان میں 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں کو ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) افغانستان کے خطے ہندوکش میں آنے والے 5.4 شدت کے زلزلے نے پاکستان کے کئی علاقوں...

Read more
Next Post
صدر  نے سپریم کورٹ بل  دستخط کیے بغیر دوبارہ واپس بھیج دیا

آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پرصدر نے دستخط کر دیے

SMQ PTI shah Mehmood Qureshi

سائفر گمشدگی، شاہ محمود قریشی کو گرفتار کر لیا گیا

NWA blast

شمالی وزیرستان، شوال میں دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک

bus firing noshki

پنڈی بھٹیاں، موٹر وے پر پک اپ وین اور مسافر کوچ کے تصادم میں 16 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

قائداعظم یونیورسٹی تصادم ، 60 طلبا  کے خلاف ایف آئی آر درج

قائداعظم یونیورسٹی نے تصادم میں ملوث 79 طالب علموں کو نکال دیا ، ڈگریاں بھی منسوخ

hall examination students

ملتان بورڈ نے 9 ویں ، 10 ویں کے سالانہ امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023