NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
جڑانوالہ واقعے میں ملوث 150 سے زائد افراد گرفتار، 1200 کے خلاف مقدمات

جڑانوالہ واقعے میں ملوث 150 سے زائد افراد گرفتار، 1200 کے خلاف مقدمات

Pak Admin by Pak Admin
17 اگست , 2023
in اہم خبریں
A A
0

فیصل آباد ( نئی تازہ رپورٹ) جڑانوالہ میں جلاؤ گھیراؤ کے واقعے میں ملوث 150 سے زائد افراد گرفتار کرلیے گئے ۔
تھانہ سٹی جڑانوالہ میں واقعے میں ملوث ایک نامزد اور 1200 سے زائد نامعلوم افراد کے خلاف دو مقدمات درج کیے گئے ہیں ۔

ایف آئی آرز میں دہشت گردی، اقدام قتل، توڑ پھوڑ، پولیس سے مزاحمت، جلاؤ گھیراؤ، سرکاری و غیر سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کی دفعات شامل کی گئی ہیں ۔

ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ ہے اور ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ تحصیل جڑانوالہ میں آج جمعرات کومقامی سطح پر سرکاری تعطیل کا اعلان کیا گیاتھا۔ تحصیل جڑانوالہ میں سرکاری و غیرسرکاری تمام ادارے اور مارکیٹیں بند رہے ۔ صورتحال کو کنٹرول کرنے کیلئے پولیس، رینجرز، ایلیٹ فورس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے ۔

واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے جڑانوالہ واقعے کی اعلیٰ سطح پر انکوائری کا حکم دیا ہے ۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق جڑانوالہ میں توہینِ مذہب کے مبینہ واقعے کیخلاف احتجاج کرنے والے مشتعل افراد نے بدھ کو مسیحی برادری کے درجنوں مکان، گاڑیاں اور مال و اسباب جلا دیے تھے، جبکہ ان کی عبادت گاہوں کو بھی نشانہ بنایا گیا تھا ۔

Previous Post

پنجاب میں ہیپاٹائٹس کے 29 لاکھ سے زائد مریضوں کی موجودگی کا انکشاف

Next Post

نگران وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
نگران وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

نگران وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

نگران وفاقی وزراء کو قلمدان سونپ دیئے گئے

نگران وفاقی وزراء کو قلمدان سونپ دیئے گئے

Chief election commissioner

الیکشن کمیشن کا نئی حلقہ بندیاں کرنے کا فیصلہ، انتخابات ملتوی

وفاقی کابینہ ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور پُرامن انتخابات کے لیے پُرعزم ہے، وزیر اطلاعات

وفاقی کابینہ ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور پُرامن انتخابات کے لیے پُرعزم ہے، وزیر اطلاعات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

میانوالی، گلوکار شرافت  تری خیلوی سمیت سات افراد گاڑی نہر میں گرنے سے جاں بحق

میانوالی، گلوکار شرافت تری خیلوی سمیت سات افراد گاڑی نہر میں گرنے سے جاں بحق

urs madhulal hussain

میلہ چراغاں کے موقع پر 2 مارچ کو لاہور میں مقامی تعطیل ہوگی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2444 shares
    Share 978 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2388 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023