NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پنجاب میں ہیپاٹائٹس کے 29 لاکھ سے زائد مریضوں کی موجودگی کا انکشاف

پنجاب میں ہیپاٹائٹس کے 29 لاکھ سے زائد مریضوں کی موجودگی کا انکشاف

Pak Admin by Pak Admin
17 اگست , 2023
in صحت, صفحہ اول
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) پنجاب میں ہیپاٹائٹس کے 29 لاکھ سے زائد مریضوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔

نجی ٹی وی نے سرکاری دستاویز کے حوالے سے ایک رپورٹ میں بتایا کہ پنجاب بھر میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی تعداد 29 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے، جبکہ صوبہ بھر میں قائم 217 کلینکس میں سے صرف 23 میں پی سی آر کی سہولت موجود ہے۔

دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ اب تک 9 لاکھ 81 ہزار سے زائد پی سی آر کئے جاچکے ہیں، انتہائی موذی مرض کے 62 فیصد پھیلنے کی ایک بڑی وجہ سرنج کا ایک سے زیادہ مرتبہ استعمال ہے۔

رپورٹ کے مطابق پنجاب میں صرف ہیپاٹائٹس سی کے 76 ہزار سے زائد مریض موجود ہیں، جبکہ حال ہی میں کیے گئے ٹیسٹوں سے ہیپاٹائٹس بی کے ایک لاکھ 38 ہزار مریضوں کی موجودگی کا انکشاف ہوا ۔

دستاویز کے مطابق اس سے قبل صوبہ بھر میں ہیپاٹائٹس بی اور سی کے رجسٹرڈ مریضوں کی تعداد 4 لاکھ تھی۔

Previous Post

سائفر گمشدگی ، ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

Next Post

جڑانوالہ واقعے میں ملوث 150 سے زائد افراد گرفتار، 1200 کے خلاف مقدمات

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

rain clouds
قومی

ملک بھر میں 5 سے 10 جولائی کے درمیان شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت...

Read more
Rawalpindi underpass
قومی

راولپنڈی: جی پی او چوک انڈر پاس30 جون کو کھول دیا جائے گا

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) مال روڈ پر طویل عرصے سے زیر تعمیر جی پی او چوک انڈر پاس پیر...

Read more
supreme court pakistan
قومی

سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا

اسلام آب ( نئی تازہ ڈیسک) سپریم کورٹ نے 6 کے مقابلے میں 7 ججوں کی اکثریت سے نظرثانی کی...

Read more
Next Post
جڑانوالہ واقعے میں ملوث 150 سے زائد افراد گرفتار، 1200 کے خلاف مقدمات

جڑانوالہ واقعے میں ملوث 150 سے زائد افراد گرفتار، 1200 کے خلاف مقدمات

نگران وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

نگران وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

نگران وفاقی وزراء کو قلمدان سونپ دیئے گئے

نگران وفاقی وزراء کو قلمدان سونپ دیئے گئے

Chief election commissioner

الیکشن کمیشن کا نئی حلقہ بندیاں کرنے کا فیصلہ، انتخابات ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

غیر یقینی حالات،  لاہور انتظامیہ کا زمان پارک  کے قریبی علاقوں میں تعلیمی ادار ےبند رکھنے کااعلان

پنجاب کے سرکاری سکول تین روز بعد کھل گئے

ambulance death

گلگت ، راولپنڈی سے ہنزہ جانے والی بس کھائی میں گرنے سے 20 مسافر جاں بحق

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3470 shares
    Share 1388 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2987 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2069 shares
    Share 828 Tweet 517
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023