NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result

باجوڑ، فورسزکے آپریشن میں چار دہشتگرد مارے گئے ، سپاہی شہید

Pak Admin by Pak Admin
13 اگست , 2023
in خیبرپختونخوا, قومی
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) باجوڑ میں سیکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشتگردمارے گئے جبکہ ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا۔فاعرنگ کے تبادلے میں24 سالہ سپاہی محمد شعیب شہید ہو گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے علاقے چارمنگ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر 12 اور13 اگست کی درمیانی شب آپریشن کیا۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے ایک دہشتگرد کو گرفتار کر لیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ہلاک اور گرفتار دہشتگرد سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے، اور بےگناہ شہریوں کے قتل اور خودکش دھماکوں میں بھی سرگرم تھے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 24 سالہ سپاہی محمد شعیب شہید ہو گیا۔

بیان کے مطابق دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے جبکہ افواج نے پاکستان سے دہشتگردی کے خاتمے کاعزم رکھا ہے۔

Previous Post

گورنر کے سمری پر دستخط ، بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل ہو گئی

Next Post

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو گرفتار کرلیا گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

sohail chaudhry ig police islamabad
اسلام آباد

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کو باضابطہ طور پر انسپکٹر جنرل اسلام...

Read more
پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
Next Post
عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو  گرفتار کرلیا گیا

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو گرفتار کرلیا گیا

نامزد نگران وزیرِ اعظم  انوار الحق کاکڑکا سینیٹ سے استعفیٰ منظور، نشست خالی قرار

نامزد نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑکا سینیٹ سے استعفیٰ منظور، نشست خالی قرار

pervaiz elahi

چودھری پرویز الہٰی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد نیب کے ہاتھوں گرفتار

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے حلف اٹھا لیا

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے حلف اٹھا لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

earthquake

24 گھنٹوں کے دوران دوسرا زلزلہ، اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت متعدد شہر لرز اٹھے

PAKISTAN SBP

دہری شہریت والوں کو اہم عہدے مل سکیں گے،سٹیٹ بینک ایکٹ میں ترامیم کی تجویز

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023