NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم ، صدر نے سمری پر دستخط کر دیے

انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم ، صدر نے سمری پر دستخط کر دیے

Pak Admin by Pak Admin
12 اگست , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے نگران وزیراعظم کے لیے انوار الحق کاکڑ کے نام پر اتفاق کرلیا ۔ ایڈوائس صدر پاکستان نے دستخط کردیے ۔

وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے قومی اسمبلی کے سبکدوش اپوزیشن لیڈرراجا ریاض نے کہا کہ سب سے پہلے ہم اس بات پر متفق ہوئے کہ جو بھی وزیراعظم ہو وہ چھوٹے صوبے سے ہو، تاکہ چھوٹے صوبے کی محرومی دور ہو، اور ایسا نام ہو جو غیرمتنازع ہو۔

راجا ریاض نے کہا کہ فیصلہ ہوا ہے کہ باقی پانچ نام ہم کسی کو نہیں بتائیں گے،یہ نام میں نے دیا تھا، اس کی بنیادی یہ ہے کہ ان کا تعلق چھوٹے صوبہ بلوچستان سے ہے۔

راجا ریاض نےکہا کہ سینیٹر انوار الحق کاکڑ کے نام پر میں نے اور وزیراعظم نے دستخط کر دیے ہیں، امید ہے کہ وہ کل تک حلف اٹھا لیں گے۔

ادھرسرکاری ٹی وی کے مطابق وزیرِ اعظم اور قائد حزب اختلاف نے مشترکہ طور پر دستخط کرکے ایڈوائس صدر پاکستان کو بھجوا دی ہے۔

واضح رہے کہ سینیٹر انوار الحق کاکڑ کا تعلق بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) سے ہے، وہ مارچ 2018 میں سینیٹ کے رکن منتخب ہوئے تھے۔

تازہ اطلاعات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے نگران وزیراعظم کے لیے بھیجی گئی سمری پر دستخط کردیے ہیں۔

ترجمان ایوان صدرکے مطابق انوارالحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تعیناتی کی منظوری آئین کےآرٹیکل 224 ایک اےکے تحت دی ۔

Previous Post

واٹس ایپ کا نیا فیچر،صارفین ایک ایپلی کیشن میں متعدد اکاؤنٹس چلا سکیں گے

Next Post

گورنر کے سمری پر دستخط ، بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل ہو گئی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
گورنر کے سمری پر دستخط ، بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل ہو گئی

گورنر کے سمری پر دستخط ، بلوچستان اسمبلی بھی تحلیل ہو گئی

باجوڑ، فورسزکے آپریشن میں چار دہشتگرد مارے گئے ، سپاہی شہید

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو  گرفتار کرلیا گیا

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو گرفتار کرلیا گیا

نامزد نگران وزیرِ اعظم  انوار الحق کاکڑکا سینیٹ سے استعفیٰ منظور، نشست خالی قرار

نامزد نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑکا سینیٹ سے استعفیٰ منظور، نشست خالی قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پی ٹی آئی رہنما سے رابطوں اور گرفتاری سے بچانے پر ایس ایچ او  گرفتار

پی ٹی آئی رہنما سے رابطوں اور گرفتاری سے بچانے پر ایس ایچ او گرفتار

islamabad roti naan price

پنجاب کے بعد اسلام اباد میں بھی روٹی اور نان کی قیمت میں کمی کردی گئی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2371 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023