NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
نارووال سے دو اہم سیا سی رہنمائوں کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

نارووال سے دو اہم سیا سی رہنمائوں کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

Pak Admin by Pak Admin
8 اگست , 2023
in پنجاب
A A
0

لاہور ( نئی تازہ مانیٹرنگ) نارووال سے تعلق رکھنے والے سابق رکن اسمبلی اور ایک ٹکٹ ہولڈر نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق نارووال سے میاں عثمان اور سابق پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر چوہدری سجاد مہیس نے لاہور میں جہانگیرترین سے ملاقات کی اور استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔

استحکام پاکستان پارٹی کے سرپرست اعلیٰ جہانگیرترین نے کہا کہ نارووال سے بڑے سیاسی گروپ کو خوش آمدید کہتے ہیں، انہوں نے کہا کہ ہم عام آدمی کی خوشحالی کے لیے بہترین پالیسیاں تشکیل دیں گے، آئی پی پی کا منشور اسی مقصد کے لیے تیار کیا ہے۔

یاد رہے کہ اس قبل پنجاب کے متعدد سیاسی رہنما استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہو چکے ہیں۔

Previous Post

نیب افسربن کر شہریوں سے رقم بٹورنے والے دو افراد گرفتار

Next Post

وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سپریم کورٹ اصلاحات بل کثرت رائے سے منظور

وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی

سرگودھا، وین میں گیس سلینڈر دھماکہ  کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق

لیہ،میاں چنوں جا نے والی وین کی ٹرک سے ٹکر، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق

پرویز الٰہی کے گھر چھاپہ چوہدری وجاہت  کی گرفتاری کے لیے مارا ، پولیس

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کو دھمکیاں، چیئرمین پی ٹی آئی کے دو وکلا کے خلاف مقدمہ درج

judges letter, SC bench

سپریم کورٹ ،ازخود نوٹس فیصلوں کے خلاف اپیل کا قانون کالعدم قرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Imran Khan

اسلام آباد ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

روس سے تیل خریداری کیلئے  اپریل میں پہلا آرڈر دیا جائے گا، مصدق ملک

روسی تیل 15 سے 20 روز میں پاکستان میں پہنچ جائےگا، وزیر پیٹرولیم

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2444 shares
    Share 978 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2388 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023