NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
نیب نے فرح گوگی کے وارنٹ حاصل کرلئے، بزدار فیملی کی لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ بھی طلب

نیب افسربن کر شہریوں سے رقم بٹورنے والے دو افراد گرفتار

Pak Admin by Pak Admin
8 اگست , 2023
in اہم خبریں, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) احتساب بیورو کے انٹیلی جینس ونگ نے نیب افسربن کر شہریوں سے رقم بٹورنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان نیب لاہورکے مطابق ملزمان بلاول ہارون اور اکمل کے خلاف ڈی جی نیب لاہور کی کھلی کچہری میں موصول ہونیوالی شکایت پرکارروائی کی گئی۔

نیب کے ترجمان کے مطابق ملزمان لوگوں کے کام کرانے کا جھانسہ دے کر رقم بٹورتے تھے، گرفتار ملزمان سے جعلی مہریں، لیٹرپیڈز، جعلی سروس کارڈز اور متاثرین سے بٹوری گئی رقم برآمد کرلی گئی ہے۔

ماضی میں بھی جعلی نیب افسران کی گرفتاری عمل میں لائی گئی تھی۔

Previous Post

پی سی بی نے انضمام الحق کو کرکٹ ٹیم کا چیف سلیکٹر مقرر کر دیا

Next Post

نارووال سے دو اہم سیا سی رہنمائوں کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

parliament
تازہ ترین

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی منظوری

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے جمعرات کو خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی قراردادیں 214...

Read more
ambulance
تازہ ترین

پشاور میں سکول کی چھت گرنے سے 21 بچے، ایک ٹیچر جاں بحق ، 40 سے زائد زخمی

پشاور: پشاور کے علاقے دیر کالونی میں جمعرات کو ایک نجی سکول کی چھت گرنے سے 17 طلبہ اور ایک...

Read more
القادر ٹرسٹ کیس میں  بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور
تازہ ترین

وفاقی آئینی عدالت نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد - وفاقی آئینی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا...

Read more
currency
تازہ ترین

نیشنل بینک آف پاکستان  سے امریکی ڈالر سمیت زر مبادلہ کی تازہ شرح جاری

اسلام آباد/کراچی  : نیشنل بینک آف پاکستان   کے ٹریژری مینجمنٹ ڈویژن نے بدھ کے روز تجارتی سرگرمیوں اور مارکیٹ کے...

Read more
Next Post
نارووال سے دو اہم سیا سی رہنمائوں کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

نارووال سے دو اہم سیا سی رہنمائوں کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان

parliament

وزیراعظم کی ایڈوائس پر صدر نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی

سرگودھا، وین میں گیس سلینڈر دھماکہ  کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق

لیہ،میاں چنوں جا نے والی وین کی ٹرک سے ٹکر، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق

پرویز الٰہی کے گھر چھاپہ چوہدری وجاہت  کی گرفتاری کے لیے مارا ، پولیس

ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل کو دھمکیاں، چیئرمین پی ٹی آئی کے دو وکلا کے خلاف مقدمہ درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Imran Khan

اسلام آباد ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی سے سکھر موٹروے کی تعمیر رواں سال 2025 میں شروع ہو جائے گی

کراچی سے سکھر موٹروے کی تعمیر رواں سال 2025 میں شروع ہو جائے گی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2396 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023