NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال  وفاقی کابینہ کا حصہ رہیں گے، جہانگیر ترین

عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال وفاقی کابینہ کا حصہ رہیں گے، جہانگیر ترین

Pak Admin by Pak Admin
15 جولائی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) استحکام پاکستان پارٹی نے اعلان کیا ہے کہ عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال حکومت کی مدت مکمل ہونے تک وفاقی کابینہ کا حصہ رہیں گے۔

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے پارٹی اجلاس کے بعد فیصلہ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو مشکلات سے نکالنے کیلئے ہی آئی پی پی وجود میں آئی ہے، موجودہ حالات کے پیش نظر ملکی مفادات پارٹی مفادات سے زیادہ عزیز ہیں۔

جہانگیر ترین نے کہا کہ ملک میں سیاسی استحکام کیلئے متحد ہونے کا پیغام دینا چاہتے ہیں ، آئی ایم ایف سے معاہدہ ابھی زیر تکمیل ہے، اس وقت ملک کو استحکام کی اشد ضرورت ہے، آئی ایم ایف ملک میں سیاسی و معاشی استحکام دیکھنا چاہتا ہے، ان حالات میں وفاقی کابینہ سے علیحدگی اختیار کر کے منفی تاثر نہیں دینا چاہتے۔

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ نے کہا کہ آئی پی پی سیاسی استحکام پر یقین رکھنے والی ایک ذمہ دار پارٹی ہے ، سیاسی استحکام، معاشی استحکام سے جڑا ہے، آنے والے انتخابات میں سیاسی فیصلے اس وقت کی صورت حال کے مطابق کریں گے، پارٹی سیاست کا محور و مرکز ملک میں سیاسی و معاشی استحکام لانا ہے۔

Previous Post

شہباز شریف نے1200 میگاواٹ کے نیوکلیئر پاور پلانٹ چشمہ 5 کا سنگ بنیاد رکھ دیا

Next Post

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
Next Post
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ، پیٹرول 22 روپے مہنگا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

گلگت ، سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے پانچ افراد جاں بحق ، 13 زخمی

گلگت ، سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے پانچ افراد جاں بحق ، 13 زخمی

pervaiz elahi

چودھری پرویزالہٰی کو 30 روز کیلئے نظر بند کر دیا گیا

پرویز خٹک نےنئی سیاسی جماعت پی ٹی آئی پارلیمینٹیرین بنالی

پرویز خٹک نےنئی سیاسی جماعت پی ٹی آئی پارلیمینٹیرین بنالی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سعودی عرب ، ایک غیر ملکی سمیت پانچ دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی عرب ، ایک غیر ملکی سمیت پانچ دہشت گردوں کو سزائے موت دے دی گئی

پاکستان میں سالانہ 4 ارب ڈالر مالیت کی 20 ملین ٹن خوراک ضائع ہونےکا انکشاف

پاکستان میں سالانہ 4 ارب ڈالر مالیت کی 20 ملین ٹن خوراک ضائع ہونےکا انکشاف

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023