NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
گلگت ، سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے پانچ افراد جاں بحق ، 13 زخمی

گلگت ، سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے پانچ افراد جاں بحق ، 13 زخمی

Pak Admin by Pak Admin
16 جولائی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

دیامر( نئی تازہ رپورٹ) گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے پانچ افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے۔

پولیس کے مطابق ضلع دیامر کے علاقے تھلیچی کے قریب شاہراہ قراقرم پر سیاحوں سے بھری بس سڑک پر لوہے کا جنگلہ توڑ کر نیچے گری۔

دیامر کے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) محمد ایاز کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 3 خواتین، ایک بچہ اور ایک مرد شامل ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، مقامی لوگوں نے ریسکیو میں مدد کی، ہائی روف گاڑی لاہور سے گلگت آرہی تھی جس میں 18 افراد سوار تھے۔

ابتدا میں 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات سامنے آئیں تاہم پولیس کے مطابق موقع پر تین افراد جاں بحق ہوئے اور دو نے ہسپتال میں دم توڑا۔

واضح رہے کہ گلگت بلتستان جانے والے سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے رواں ماہ دو حادثات پیش آئے جن میں کُل پانچ افراد فوت ہوئے جبکہ مجموعی طور پر 13 افراد زخمی ہوئے

Previous Post

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

Next Post

چودھری پرویزالہٰی کو 30 روز کیلئے نظر بند کر دیا گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
pervaiz elahi

چودھری پرویزالہٰی کو 30 روز کیلئے نظر بند کر دیا گیا

پرویز خٹک نےنئی سیاسی جماعت پی ٹی آئی پارلیمینٹیرین بنالی

پرویز خٹک نےنئی سیاسی جماعت پی ٹی آئی پارلیمینٹیرین بنالی

ا لیکشن کمیشن آئینی ادارہ ، عمران  کی ٹائیگر فورس نہیں بننے دیں گے، مریم اورنگ زیب

اسمبلی تحلیل کی تاریخ پر ابھی فیصلہ نہیں ہوا، مریم اورنگزیب

dead body Pakistani

اسلام اباد، گولڑہ چوک میں دیوارگرنے سے 12 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

eid ul adha moon

محکمہ موسمیات نے عید الاضحیٰ پیر 17 جون کو ہونے کی پیشگوئی کر دی

IMF Pakistan

پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات ختم، اسٹاف سطح کا معاہدہ نہیں ہوسکا، فیصلہ واشنگٹن میں ہو گا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2373 shares
    Share 949 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023