NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پی ٹی آئی نے راجہ اعظم کو وزیراعلیٰ گلگت بلتستان  نامزد کردیا

پی ٹی آئی نے راجہ اعظم کو وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نامزد کردیا

Pak Admin by Pak Admin
5 جولائی , 2023
in اہم خبریں
A A
0

گلگت ( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے راجہ اعظم کو وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نامزد کردیا گیا۔

عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا تھا۔ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کے لیے راجہ اعظم کا نام تجویز کیا۔

ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق گلگت بلتستان کی وزارت اعلیٰ کے لیے راجہ اعظم کو متفقہ طور پرپی ٹی آئی کا امیدوار نامزد کیا گیا ہے اورپارٹی چیئرمین نے نامزدگی کی منظوری دے دی ہے۔

گزشتہ روز گلگت کی عدالت نے تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وزیراعلیٰ خالد خورشید کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دینے کا فیصلہ سنایا تھا۔

پیپلز پارٹی کے عبدالحمید اور (ن) لیگ کے رانا فرمان علی نے خالد خورشید کی ڈگری کو الیکشن کمیشن میں چیلنج کیا تھا جس پر چیف الیکشن کمشنر نے وزیراعلیٰ کو نوٹس جاری کیا تھا۔

واضح رہے کہ وزیراعلیٰ گلگت بلتستان پاس لندن کی ڈگری تھی اور اسی بنیاد پر انہیں گلگت بلتستان بار کونسل نے وکالت کا لائسنس جاری کر رکھا تھا لیکن لندن کی یونیورسٹی کی جانب سے ڈگری کی تصدیق نہیں کی گئی تھی، جس پرگلگت کی عدالت کے 3 رکنی بنچ نے خالد خورشید کو نااہل قرار دے دیا تھا۔

Previous Post

توشہ خانہ کیس، عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا

Next Post

ایف آئی اے نے اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

court
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی نے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 108 افراد کو سزا سنا دی

فیصل آباد ( نئی تازہ رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو اہم مقدمات کا فیصلہ...

Read more
ebike
قومی

وفاقی حکومت کا ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس قسطوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو بھی نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 مئی کے مقدمے میں سزا پانے والے پاکستان تحریک...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے کمی کا امکان ظاہر کر دیا...

Read more
Next Post
FIA islamabad

ایف آئی اے نے اسرائیل میں ملازمت کرنے والے 5 پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا

تحریک انصاف کے مزید 35  ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

دو سے زائد حلقوں پر الیکشن میں حصہ لینے پر پابندی، ترمیمی بل قائمہ کمیٹی سے منظور

جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی

جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین نے خودکشی کرلی

وفاقی ملازمین کی پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی ملازمین کی پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سعودی عرب نے پاکستان میں  10 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے پاکستان میں 10 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

petrol pakistan

حکومت نے عید سے قبل پیٹرول کی قیمت میں ایک روپیہ فی لیٹر کمی کر دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023