NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
عاطف اسلم نے ایف بی آر کو 75 لاکھ روپے  ایڈوانس ٹیکس جمع کرا دیا

عاطف اسلم نے ایف بی آر کو 75 لاکھ روپے ایڈوانس ٹیکس جمع کرا دیا

Pak Admin by Pak Admin
21 جون , 2023
in شوبز
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) معروف گلوکار عاطف اسلم نے ایف بی آر کو 75 لاکھ روپے ایڈوانس ٹیکس جمع کرا دیا ۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے عاطف اسلم کو ایڈوانس انکم ٹیکس کی ادائیگی کے سلسلہ میں نوٹس جاری کیا تھا جبکہ سال 2020 کا انکم ٹیکس آڈٹ بھی جاری ہے۔
ایف بی آر ذرائے کے مطابق آڈٹ کیلئے عاطف اسلم سے بکس آفس اکاونٹس، بینک اسٹیٹمنٹس سمیت دیگر اہم دستاویزات طلب کی گئی ہیں۔ تاہم گلوکار نے آڈٹ کیلئے ایف بی آر کو فی الحال تفصیلات فراہم نہیں کی ہیں۔

Previous Post

پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کی رکنیت ختم کری، تصویر” دیوار شرمندگی” پر لگا دی

Next Post

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

court
تازہ ترین

انسداد دہشتگردی نے عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 108 افراد کو سزا سنا دی

فیصل آباد ( نئی تازہ رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کے دو اہم مقدمات کا فیصلہ...

Read more
ebike
قومی

وفاقی حکومت کا ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس قسطوں پر فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو فروغ دینے کے لیے ایک لاکھ 16 ہزار...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو بھی نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 9 مئی کے مقدمے میں سزا پانے والے پاکستان تحریک...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

خوشخبری ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم اگست سے کمی کا امکان ظاہر کر دیا...

Read more
Next Post
cj supreme court

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری

پولیس اور اینٹی کرپشن کا پرویز الہٰی  کے گھر پر چھاپہ ناکام

پرویز الٰہی ،رہائی کے بعد گرفتاری، جوڈیشل ریمانڈ پرپھر جیل منتقل

24 جون تک درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو گا، محکمہ موسمیات

24 جون تک درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہو گا، محکمہ موسمیات

پی آئی اے کا طیارہ  شدید بارش کی وجہ سے بھارتی حدود میں داخل

عیدالاضحیٰ ، پی آئی اے نے ٹکٹس پرخصوصی رعایت کا اعلان کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

smart watch security risk warning

ہوشیار! سمارٹ واچز کو سائبر سیکیورٹی کے لیے خطرہ قرار دے دیا گیا

election 2024 polling

پاکستان کے بارہویں عام انتخابات کیلئے ملک بھرمیں پولنگ شروع ہوگئی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023