NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Jahangir Tareen resign

جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے عہدوں کا اعلان کردیا ، عبدالعلیم خان صدرہوں گے

Pak Admin by Pak Admin
12 جون , 2023
in قومی
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) جہانگیرخان ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے اہم عہدوں کا اعلان کردیا ، عبدالعلیم خان صدر، عامر محمود کیانی سیکریٹری جنرل اور عون چوہدری ایڈیشنل سیکریٹری جنرل ہوں گے۔

استحکام پاکستان پارٹی کے سرپرست اعلیٰ جہانگیر خان ترین نے پیر کو ایک بیان میں پارٹی عہدیداروں کا اعلان کیا۔

جہانگیر ترین نے عون چوہدری کو ایڈیشنل سیکریٹری جنرل کے ساتھ ساتھ پارٹی اور سرپرست اعلیٰ کا ترجمان بھی مقرر کیا ہے۔

جہانگیر خان ترین نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ مزید فیصلے جلد کئے جائیں گے۔

یاد رہے کہ جہانگیر خان ترین نے استحکام پاکستان پارٹی کے قیام کا باضابطہ اعلان 8 جون کو لاہور میں ایک تقریب کے دوران کیا تھا، جس میں عبدالعلیم خان سمیت دیگر اہم رہنماء بھی شریک تھے۔

Previous Post

موٹروے پرکوٹ ادو سے آنے والی مسافر بس کے حادثہ میں 4 مسافر جاں بحق

Next Post

قومی اسمبلی نے سانحہ9 مئی کے مقدمات ملٹری ایکٹ کے تحت چلانے کی قرارداد منظورکر لی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
FBISE result
قومی

وفاقی تعلیمی بورڈ کا انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج منگل کو انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
Next Post
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سپریم کورٹ اصلاحات بل کثرت رائے سے منظور

قومی اسمبلی نے سانحہ9 مئی کے مقدمات ملٹری ایکٹ کے تحت چلانے کی قرارداد منظورکر لی

earthquake

اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے متعدد شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

چیئرمین  نادرا طارق ملک کا استعفیٰ منظور، نیب اور ایف آئی میں تحقیقات

چیئرمین نادرا طارق ملک کا استعفیٰ منظور، نیب اور ایف آئی میں تحقیقات

شیل پاکستان کی پیرنٹ کمپنی کا  اپنے حصص فروخت کرنے کا فیصلہ

شیل پاکستان کی پیرنٹ کمپنی کا اپنے حصص فروخت کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان پرشیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری، دو روز میں معافی کا مطالبہ

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سے گرفتار

ملٹری کورٹ کے فیصلے کیخلاف اعلیٰ عدالتوں میں اپیل دائر کی جاسکے گی،وزیر قانون

ملٹری کورٹ کے فیصلے کیخلاف اعلیٰ عدالتوں میں اپیل دائر کی جاسکے گی،وزیر قانون

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3013 shares
    Share 1205 Tweet 753
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2365 shares
    Share 946 Tweet 591
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023