NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
شہباز شریف متحدہ عرب امارا ت کے سرکاری دورے پر روانہ

وزیر اعظم کی عوام کو بجلی کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے موثر اقدامات کی ہدایت

Pak Admin by Pak Admin
29 اپریل , 2023
in اہم خبریں
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاور ڈویژن کو موسم گرما کے دوران عوام کو بجلی کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے فوری اور موثر اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ پی ایم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن انجینئر خرم دستگیر سے ملاقات کے دوران یہ ہدایت جاری کی۔

ملاقات کے دوران وفاقی وزیر خرم دستگیر خان نے وزیر اعظم کو توانائی کے شعبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں بارے بریفنگ دی۔و زیراعظم نے ہدایت کی کہ بجلی کی ترسیل میں نمایاں بہتری کے لیے موثر اقدامات کیے جائیں۔ انہوں نے صارفین کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کے لیے بجلی کی نئی ٹرانسمیشن لائنز کا کام جلد مکمل کرنے کی بھی ہدایت کی۔

Previous Post

ہمیں ظاہری اور چھپے ہوئے دشمن کو پہچاننا ہو گا، جنرل عاصم منیر

Next Post

فخر کے 180 رنز،پاکستان دوسرا میچ بھی جیت گیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
انٹرنیشنل

1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف نےغورکے لیے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی...

Read more
petrol price
اہم خبریں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکمشت بڑا اضافہ کر دیا ہے جس کے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات کا رخ تبدیل

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) مشرقِ وسطیٰ میں ایران، اسرائیل اور امریکہ کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور سیکیورٹی...

Read more
accident Ambulance
اہم خبریں

سرگودھا: دھند کے باعث ٹریفک حادثہ، 14 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

سرگودھا میں شدید دھند کے باعث پیش آنے والے ایک ہولناک ٹریفک حادثے میں 14 افراد جان کی بازی ہار...

Read more
Next Post
فخر کے 180 رنز،پاکستان دوسرا میچ بھی جیت گیا

فخر کے 180 رنز،پاکستان دوسرا میچ بھی جیت گیا

petrol filling

پیٹرول کی قیمت15 روز کے لئے برقرار، مٹی کا تیل، ڈیزل سستا

امریکہ نے بیرونی مسافروں کے لیے  کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی

امریکہ نے بیرونی مسافروں کے لیے کورونا ویکسین کی شرط ختم کردی

پاکستان میں سالانہ 4 ارب ڈالر مالیت کی 20 ملین ٹن خوراک ضائع ہونےکا انکشاف

پاکستان میں سالانہ 4 ارب ڈالر مالیت کی 20 ملین ٹن خوراک ضائع ہونےکا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Chairman CDA Islamabad

چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر اسلام آباد میں موٹر اسپورٹس کے فروغ کے لیے اہم پیش رفت

Lahore High court

لاہور ہائی کورٹ : مریم نواز، خواجہ آصف سمیت 20 امیدواروں کی کامیابی کے خلاف درخواستیں مسترد

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023