NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سعودی عرب نے پاکستان میں  10 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے پاکستان میں 10 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
6 مارچ , 2023
in انٹرنیشنل, اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) سعودی عرب نے پاکستان میں 10 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔جس کے تحت سعودیہ پاکستان ٹیک ہاؤس اسلام آباد میں قائم کیا جائے گا۔

سعودی شہزادے فہد بن منصور السعود نے سعودیہ پاکستان ٹیک ہاؤس کےاسلام آباد میں قیام کا اعلان کیا ہے۔ٹیک ہاؤس قائم ہونے سے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبوں میں قائم کی جانے والی کمپنیوں سے تجارت کو فروغ ملے گا۔ شہزادہ فہد بن منصور السعود السا انٹریکٹو کے شریک بانی بھی ہیں۔

کمپنی 2009ء میں پاکستان کی کاروباری شخصیت سلمان ناصر نے قائم کی تھی، جس کے لاہور کے علاوہ ریاض میں بھی دفاترہیں۔ شہزادہ فہد نے جنوری میں اعلان کیا تھا کہ انکی کمپنی ایک ہزار سے زائد افراد کیلئے روزگار کے مواقع فراہم کرے گی۔اس سلسلے میں 300سے زائد منصوبے ترجیحی بنیادوں پر شروع ہوں گے جن کی مالیت 100 ملین ڈالر ہوگی۔

Previous Post

واٹس ایپ ہیک ہو گیا ، ڈیٹا خاص مقصد کےلیے استعمال کیے جانے کا خدشہ ہے، ثاقب نثار

Next Post

اہداف پر پیش رفت ،آئی ایم ایف کا پاکستان کےاقدامات پر اطمینان کا اظہار

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
آئی ایم ایف  کا جائزہ مشن 31 جنوری کو پاکستان پہنچے گا، شیڈول جاری

اہداف پر پیش رفت ،آئی ایم ایف کا پاکستان کےاقدامات پر اطمینان کا اظہار

توشہ خانہ کیس، عمران خان کی وارنٹ  گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد

توشہ خانہ کیس، عمران خان کی وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد

امیتابھ بچن فلم  شوٹنگ کے دوران  زخمی ،ٹھیک ہونے میں چند ہفتے لگیں گے

امیتابھ بچن فلم شوٹنگ کے دوران زخمی ،ٹھیک ہونے میں چند ہفتے لگیں گے

مریم نواز  کی28 جنوری کو وطن واپسی،  شیڈول جاری

لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شاہد آفریدی نے پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا

شاہد آفریدی نے پی سی بی کی منیجمنٹ کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا

cj supreme court

چیف جسٹس کیخلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم، راولپنڈی کا شہری گرفتار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2371 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023