NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
9 Schools Holidays election 2024

آشوب چشم کی وبا ، پنجاب میں تمام سکول جمعرات سے اتوارتک بند رہیں گے

Pak Admin by Pak Admin
27 ستمبر , 2023
in اہم خبریں, پنجاب, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) پنجاب حکومت نے آشوب چشم کی وبا کی وجہ سے سرکاری اور پرائیویٹ سکول جمعرات سے اتوارتک بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر محکمہ سکولز ایجوکیشن نے صوبہ بھر کے سکول 28 اور 30 ستمبر کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول راوی روڈ لاہورکا دورہ کیا آشوب چشم سے متاثرہ بچوں کی حاضری پر نگران وزیراعلیٰ نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے سیکرٹری سکولز کو طلب کر کے صوبہ بھر کے اسکولوں میں جمعرات اور ہفتہ کو چھٹی دینے کی ہدایت کی۔واضح رہے کہ 29 ستمبر کو عیدمیلادالنبی کے موقع پرعام تعطیل ہے ۔ اس طرح تمام سکول جمعرات سے اتوار تک بند رہیں گے ۔

سیکرٹری اسکولز کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ فیصلہ پنجاب میں آشوب چشم کی وبا سے بچوں کو محفوظ رکھنے کے لیے کیا گیا ہے، جس کا اطلاق پنجاب کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں پر ہوگا۔

Previous Post

انجیکشن سے متعدد افراد کی بینائی ضائع ، مرکزی ملزم گرفتار

Next Post

الیکشن کمیشن سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
پنجاب اسمبلی انتخابات،الیکشن کمیشن کا خصوصی اجلاس طلب

الیکشن کمیشن سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری

اسرائیلی شہریوں کو بغیر ویزاامریکہ میں  داخلے کی اجازت ہوگی، بائیڈن انتظامیہ کا اعلان

اسرائیلی شہریوں کو بغیر ویزاامریکہ میں داخلے کی اجازت ہوگی، بائیڈن انتظامیہ کا اعلان

judges letter, SC bench

وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا کیس میں نظرثانی درخواست واپس لے لی

Breaking News

بلوچستان، مستونگ میں میلاد النبیؐ کے جلوس کے قریب دھماکے میں 52 افراد جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جسمانی ریمانڈ مکمل،عدالت نے  فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے ، رانا ثنااللہ کے حوالے نہیں کرسکتے، فواد چوہدری

Karachi Airport

کراچی سے لاہور جانے والی پرواز میں فنی خرابی ، مسافرمنزل پر نہ پہنچ سکے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2371 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023