NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
جنوبی وزیرستان ،  فورسزکے آپریشن  میں 8 دہشت گرد مارے گئے، سیکیورٹی اہلکارشہید

جنوبی وزیرستان ، فورسزکے آپریشن میں 8 دہشت گرد مارے گئے، سیکیورٹی اہلکارشہید

Pak Admin by Pak Admin
6 اپریل , 2023
in قومی
A A
0

راولپنڈی( نئی تازہ رپورٹ) جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد مارے گئے جبکہ31 سالہ سیکیورٹی اہلکارشہید ہو گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقہ شنوارسک میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا۔

بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسزاور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردکمانڈر جان محمد عرف چراغ سمیت 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا جبکہ مارے گئے دہشت گرد سیکورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔دہشت گردوں سے شدید فائرنگ کے تبادلے میں 31 سالہ سپاہی حامد رسول عمر شہید اور چار اہلکار زخمی ہوگئے۔

Previous Post

سعودی عرب نے پاکستان کو دو ارب ڈالرفراہمی کے لیے گرین سگنل دے دیا

Next Post

پنجاب سے گندم کی 10 ہزار بوریاں خیبر پختونخواہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اہم خبریں

آج کے پیٹرولیم نرخ جاری: پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں نافذ پیٹرولیم قیمتوں کے نئے نظام کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی تازہ قیمتوں...

Read more
وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ  گرانے  کا حکم  کالعدم قرار دے دیا
اہم خبریں

وفاقی آئینی عدالت نے مونال ریسٹورنٹ گرانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی آئینی عدالت نے مارگلہ ہلز پر واقع معروف مونال ریسٹورنٹ گرانے سے متعلق...

Read more
NHA
صفحہ اول

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این ایچ اے کو نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس پراضافی وصولی سے روک دیا

اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کو نان ایم ٹیگ...

Read more
Next Post
پنجاب سے گندم کی 10 ہزار بوریاں خیبر پختونخواہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

پنجاب سے گندم کی 10 ہزار بوریاں خیبر پختونخواہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

شہبازشریف ڈونرز کانفرنس میں شرکت کے لئے جنیوا روانہ

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب ، اہم فیصلوں کی منظوری متوقع

اسپیکرنے  تحریک انصاف کے مزید 43ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لئے

وزیر اعظم اور کابینہ تین رکنی بیچ کے فیصلہ پر عمل نہ کریں، قومی اسمبلی سے قرارداد منظور

Army Chief Asim Munir

فوج پاکستان کی خودمختاری کے لیے ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے پرعزم ہے، آرمی چیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لاہور، اسلام آباد  سمیت کئی شہروں میں سستے آٹے کی فروخت بند

لاہور، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں سستے آٹے کی فروخت بند

لاہور انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو ریلی نکالنے کی مشروط اجازت دے دی

لاہور انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو ریلی نکالنے کی مشروط اجازت دے دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3025 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023