NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
پنجاب سے گندم کی 10 ہزار بوریاں خیبر پختونخواہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

پنجاب سے گندم کی 10 ہزار بوریاں خیبر پختونخواہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

Pak Admin by Pak Admin
6 اپریل , 2023
in قومی
A A
0

چکوال ( نئی تازہ رپورٹ)‌ محکمہ خواراک نے گندم کی 10 ہزار بوریاں صوبہ خیبر پختونخواہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 12 ٹریلر قبضے میں لے لیے۔

ڈپٹی کمشنر چکوال قرۃ العین ملک کے مطابق محکمہ فوڈ چکوال نے گزشتہ رات موٹر وے کلرکہار سے گندم سمگلنگ کی کوشش ناکام بنائی اور اسمگل کی جانے تقریبا 10 ہزار گندم کی بوریاں قبضہ میں لے لیں۔

ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ گندم جنوبی پنجاب کےمختلف اضلاع سے لا کر صوبہ خیبر پختونخواہ لے جائی جا رہی تھی۔

اسمگل کی جانے والی گندم کی بوریاں سرکاری گودام میں جمع کرا دی گئی ہیں۔ جبکہ بوریوں سے بھرے 12 ٹریلر قبضے میں لے لیے گئے ہیں۔

Previous Post

جنوبی وزیرستان ، فورسزکے آپریشن میں 8 دہشت گرد مارے گئے، سیکیورٹی اہلکارشہید

Next Post

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب ، اہم فیصلوں کی منظوری متوقع

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
شہبازشریف ڈونرز کانفرنس میں شرکت کے لئے جنیوا روانہ

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب ، اہم فیصلوں کی منظوری متوقع

اسپیکرنے  تحریک انصاف کے مزید 43ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کر لئے

وزیر اعظم اور کابینہ تین رکنی بیچ کے فیصلہ پر عمل نہ کریں، قومی اسمبلی سے قرارداد منظور

Army Chief Asim Munir

فوج پاکستان کی خودمختاری کے لیے ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے پرعزم ہے، آرمی چیف

ECP election commission

عدلیہ، افواج کے خلاف بات پر پابندی، الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

donald trump

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عوام میں مقبولیت کے لیے ٹک ٹاکر بن گئے

supreme court pakistan

سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کوخیبرپختونخوا منتقل کرنے کی درخواست مسترد کر دی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2444 shares
    Share 978 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2388 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023