NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سعودی عرب میں شدید سردی کی نئی لہر، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرنے کا امکان

سعودی عرب میں شدید سردی کی نئی لہر، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرنے کا امکان

Pak Admin by Pak Admin
25 فروری , 2025
in قومی
A A
0

سعودی عرب میں شدید سردی کی ایک نئی لہر داخل ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں شمالی اور وسطی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے گرجانے کا امکان ہے۔

سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ تک شمالی اور شمال مشرقی علاقوں میں شدید سردی برقرار رہے گی، جبکہ اس کے اثرات وسطی علاقوں میں بھی محسوس کیے جائیں گے۔

صبح کے وقت درجہ حرارت صفر ڈگری سے نیچے جا سکتا ہے، جبکہ وسطی علاقوں میں یہ صفر سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے، جس کی وجہ سے کہر اور پانی کے جمنے جیسے موسمی اثرات دیکھنے کو مل سکتے ہیں۔

ریاض، نجران، مکہ، مدینہ، تبوک اور مشرقی صوبے میں تیز ہواؤں اور گرد و غبار کے طوفان کی بھی پیشگوئی کی گئی ہے۔

ماہر موسمیات ڈاکٹر عبداللہ المسند کے مطابق یہ شدید سردی کی لہر جمعہ کو شمالی سعودی عرب میں داخل ہوئی اور اتوار تک ریاض، مشرقی صوبے اور نجران میں اس کے اثرات زیادہ نمایاں ہو جائیں گے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ شمالی علاقوں میں برفباری کا بھی امکان ہے، خاص طور پر پیر اور منگل کی رات 800 میٹر سے زیادہ بلند مقامات پر برف گر سکتی ہے۔

رمضان کے قریب آتے ہی درجہ حرارت بتدریج بڑھنے لگے گا، تاہم شمالی علاقوں میں آئندہ پانچ دن تک درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے رہ سکتا ہے۔

Tags: Saudi Arabia Cold waveSaudi Arabia TemperatureSaudi Arabia Weather
Previous Post

رمضان المبارک کے چاند سے متعلق سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی

Next Post

وزیرستان بلاک میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
وزیرستان بلاک میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے

وزیرستان بلاک میں گیس اور تیل کے نئے ذخائر دریافت کر لیے گئے

اسلام آباد: کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی تعینات کردیا گیا

اسلام آباد: کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں کو ایس ایس پی سی ٹی ڈی تعینات کردیا گیا

student examination

رمضان المبارک: سندھ میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کی تاریخوں میں تبدیلی

champions trophy

چیمپیئنز ٹرافی میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا میچ منسوخ، ایک ایک پوائنٹ مل گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے شکست دے دی

لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے شکست دے دی

punjab assembly

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا، ہتک عزت بل 2024 ایجنڈے میں شامل

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023