NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Army Chief Asim Munir

فوج پاکستان کی خودمختاری کے لیے ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے پرعزم ہے، آرمی چیف

Pak Admin by Pak Admin
6 اپریل , 2023
in قومی
A A
0

راوالپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے پرعزم ہے۔

آئی ایس پی آر کے بیان کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کے جوانوں اور افسران سے ملاقات کی۔ ایل او سی پہنچنے پرکورکمانڈر راولپنڈی کور نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

ملاقات کے دوران پاک فوج کے سربراہ نے کہا کہ پاک فوج پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے ہر قسم کے خطرات سے نمٹنے کے لیے پرعزم ہے۔

بیان کے مطابق آرمی چیف عاصم منیر کو ایل او سی کی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔آرمی چیف نے افسران اور اہلکاروں سے ملاقات کی اور انہیں مقامی آبادی سے ہر ممکن تعاون کرنے، ثابت قدم رہنے اور انتہائی خلوص اور لگن کے ساتھ فرائض کی انجام دہی پر زور دیا۔

جنرل عاصم منیر نے مسلسل چوکس رہنے کے ساتھ ساتھ آپریشنل تیاریوں اور بلند حوصلے کو برقرار رکھنے پر افسروں اور جوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔

آرمی چیف نے کہا کہ کشمیریوں کے منصفانہ مقصد کی حمایت کے لیے پرعزم ہیں اور جموں و کشمیر کا اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل چاہتے ہیں۔

Previous Post

وزیر اعظم اور کابینہ تین رکنی بیچ کے فیصلہ پر عمل نہ کریں، قومی اسمبلی سے قرارداد منظور

Next Post

عدلیہ، افواج کے خلاف بات پر پابندی، الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
petrol filling
تازہ ترین

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا

حکومت نے یکم ستمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...

Read more
Pakistan United Nations UN
قومی

”عالمی برادری پاکستان سے یکجہتی کا مظاہرہ کرے“، اقوام متحدہ نے امدادی رقم جاری کردی

نیویارک ( نئی تازہ ڈیسک) اقوام متحدہ نے پاکستان میں حالیہ مون سون بارشوں اور تباہ کن سیلاب سے متاثرہ...

Read more
podium
غیر زمرہ جات

قحطُ الرجال — اعزازات کی اصل حقیقت

قحطُ الرجال محض یہ نہیں کہ اہلِ کمال کم ہو جائیں، بلکہ اصل قحط یہ ہے کہ ایک قوم اپنے...

Read more
Next Post
ECP election commission

عدلیہ، افواج کے خلاف بات پر پابندی، الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق جاری کردیا

علی امین گنڈاپور ڈیرہ اسماعیل خان سے گرفتار

علی امین گنڈاپور ڈیرہ اسماعیل خان سے گرفتار

Imran Khan

فوجی افسروں کے خلاف گفتگو پرعمران خان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

حکومت کمرشل بینکوں کے پاس موجود زر مبادلہ ضبط نہیں کرے گی،اسحاق ڈار

سیاسی صورتحال ، اسحاق ڈار نے امریکہ کا اہم دورہ منسوخ کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پاکستان میں منکی پاکس سے موت کا پہلا کیس سامنے آگیا

پاکستان میں منکی پاکس سے موت کا پہلا کیس سامنے آگیا

ebike punjab cm

پنجاب حکومت کی طرف سے طلباء طالبات کو ای بائیکس کی فراہمی شروع

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2373 shares
    Share 949 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023