NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ECP Election commission of Pakistan

سپریم کورٹ فیصلہ، الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے شیڈول جاری کر دیا

Pak Admin by Pak Admin
5 اپریل , 2023
in قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے لیے شیڈول جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں جاری کیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں الیکشن 14 مئی کو ہوں گے، کاغذات نامزدگی میں اپیلیں دائر کرنے کی آخری تاریخ 10 اپریل ہو گی۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اپیلیٹ ٹریبونل اپیلوں پر فیصلے 17 اپریل تک کرے گا جبکہ امیدواروں کی نظرثانی شدہ فہرست 18 اپریل کو جاری کی جائے گی۔ شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی واپس لینےکی آخری تاریخ 19 اپریل ہوگی، امیدواروں کو انتخابی نشانات 20 اپریل کو جاری ہوں گے۔

پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ کا فیصلہ موصول ہو نے کے بعد شیدول جاری کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں شیڈول بھی دیا ہے جسے اب الیکشن کمیشن نے جاری کیا ہے۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات 8 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پنجاب میں پولنگ 14 مئی کوکرانے کا حکم دیا تھا۔

Tags: ECP notificationPunjab Assembly Election
Previous Post

عدالت کے دہرے معیار، تین ججز کیخلاف ریفرنس دائر کرنا چاہیے، نواز شریف

Next Post

سعودی عرب نے پاکستان کو دو ارب ڈالرفراہمی کے لیے گرین سگنل دے دیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

ecp pakistan
تازہ ترین

الیکشن کمیشن نے اضافی مخصوص نشستوں پر رکن بننے والوں کی رکنیت معطل کردی

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسمبلیوں کی اضافی مخصوص نشستوں پر رکن بننے والوں کی...

Read more
ECP Election commission of Pakistan
اہم خبریں

عام انتخابات کا شیڈول جاری، 8 فروری پولنگ ڈے

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ‏الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ، ملک بھر میں...

Read more
راجن پور ، حلقہ این اے 193 میں گنتی جاری،محسن لغاری کو برتری حاصل
اہم خبریں

پنجاب اسمبلی الیکشن، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے انتخابات کیلئے پاکستان تحریک انصاف اور مسلم...

Read more
Chief election commissioner
اہم خبریں

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تقرریوں ، تبادلوں پر پابندی عائد ، ترقیاتی فنڈز منجمد

اسلام آباد(نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تقرریوں ، تبادلوں پر پابندی عائد کرتے...

Read more
Next Post
سعودی عرب نے پاکستان میں  10 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

سعودی عرب نے پاکستان کو دو ارب ڈالرفراہمی کے لیے گرین سگنل دے دیا

جنوبی وزیرستان ،  فورسزکے آپریشن  میں 8 دہشت گرد مارے گئے، سیکیورٹی اہلکارشہید

جنوبی وزیرستان ، فورسزکے آپریشن میں 8 دہشت گرد مارے گئے، سیکیورٹی اہلکارشہید

پنجاب سے گندم کی 10 ہزار بوریاں خیبر پختونخواہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

پنجاب سے گندم کی 10 ہزار بوریاں خیبر پختونخواہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

شہبازشریف ڈونرز کانفرنس میں شرکت کے لئے جنیوا روانہ

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب ، اہم فیصلوں کی منظوری متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

rain clouds

ملک بھر میں 5 سے 10 جولائی کے درمیان شدید بارشوں کی پیشگوئی

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل طلب ، معاشی اہداف کی منظوری دی جائے گی

قومی اسمبلی نے 14ہزار 480 ارب روپے کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2371 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023