NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سعودی عرب ، اونٹ ریس میں 5 ارب 90 کروڑ  روپے کے انعام  کا علان

سعودی عرب ، اونٹ ریس میں 5 ارب 90 کروڑ روپے کے انعام کا علان

Pak Admin by Pak Admin
17 مارچ , 2023
in انٹرنیشنل, کھیل
A A
0

ریاض ( نئی تازہ رپورٹ) سعودی عرب میں منعقد ہونے والی اونٹ ریس میں 80 ملین سعوی ریال کے انعام کا اعلان کیا گیا ہے جوکھیلوں کی دنیا کی سب سے بڑی انعامی رقم ہے۔

سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اونٹ ریس ٹورنامنٹ کا انعقاد معروف سیاحتی مقام العلا میں کیا جا رہا ہے جس میں دنیا بھر سے حصہ لینے والے 40 بہترین اونٹوں کے مالکان کو بھاری انعامات سے نوازاجائے گا جن کی مجموعی مالیت 80 ملین سعوی ریال ہے۔
انعامات کی رقم ڈالرز میں دو کروڑ سے زائد اور پاکستانی روپوں میں 5 ارب 90 کروڑ کے قریب بنتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں اب تک دوڑ کے کھیل میں اتنی بڑی انعامی رقم کبھی تقسیم نہیں کی گئی۔

Previous Post

سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

Next Post

پاکستان کو چین سے پچاس کروڑ ڈالر قرض کی دوسری قسط موصول ہوگئی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
چین  سےایک ارب 30 کروڑ ڈالر کے رول اوور کی منظوری، 50 کروڑ اسٹیٹ بینک کو مل گئے، اسحاق ڈار

پاکستان کو چین سے پچاس کروڑ ڈالر قرض کی دوسری قسط موصول ہوگئی

پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست، لاہور قلندرز  پی ایس ایل فائنل میں پہنچ گئی

پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست، لاہور قلندرز پی ایس ایل فائنل میں پہنچ گئی

ممنوعہ فنڈنگ،  عمران خان  کی زمان پارک  میں تفتیش کی استدعا مسترد

عمران خان کی پیشی کے لئے عدالت ایف8 سے جوڈیشل کمپلیکس منتقل کر دی گئی

ٹرمپ دورِ صدارت میں  ملنے والے غیر ملکی تحائف کو حکومتی ریکارڈ کا حصہ نہ بنانے کا انکشاف

ٹرمپ دورِ صدارت میں ملنے والے غیر ملکی تحائف کو حکومتی ریکارڈ کا حصہ نہ بنانے کا انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

moon behind mosque

کراچی میں رمضان المبارک 2025 کے دوران سحر و افطار کے اوقات

ایران  میں زلزلے سے  دو افراد ہلاک ، سینکڑوں زخمی

ایران میں زلزلے سے دو افراد ہلاک ، سینکڑوں زخمی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3016 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2443 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2387 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023