NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
سندھ پولیس کے متعدد اہلکار ڈاکوؤں کی سہولت کاری میں ملوث ہونے پر معطل

سندھ پولیس کے متعدد اہلکار ڈاکوؤں کی سہولت کاری میں ملوث ہونے پر معطل

Pak Admin by Pak Admin
16 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, سندھ, قومی
A A
0

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ) سندھ پولیس کےمتعدد اہلکار جرائم پیشہ عناصراور ڈاکوؤں کی سہولت کاری میں ملوث نکلے۔حقائق کا علم ہونے پر کرنے پر کشمور پولیس کے 22 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔

ایس ایس پی کشمور کے مطابق معطل کئے گئے 15 اہلکاروں میں اےایس آئی عہدےکاایک اہلکار شامل ہے، جبکہ 6 ہیڈ کانسٹیبل اور 15کانسٹیبل بھی معطل کئے گئے ہیں۔

ایس ایس پی کے مطابق معطل کیے جانے والے اہلکاروں پر جرائم پیشہ افراد اور ڈاکوؤں کی مخبری کا الزام ہے، مذکورہ اہلکار جرائم پیشہ افراد کے سہولت کار بنے ہوئے تھے۔

واضح رہے کہ کافی عرصہ سے پولیس آپریشنز کی اطلاع قبل از وقت جرائم پیشہ عناصر کو ہو جاتی تھی محکمہ کی طرف سے اس بارے میں خفیہ طریقے سے معلومات حاصل کی گئیں توکشمور پولیس کے 22 اہلکار جرائم پیشہ عناصراور ڈاکوؤں کی سہولت کاری میں ملوث پائے گئے جس پر ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔

Tags: Kashmor PoliceSindh Police
Previous Post

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 5 روپے ، ہائی سپیڈ ڈیزل 13 روپے فی لٹر مہنگا

Next Post

ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو جلسہ سے روک دیا ،زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں کل تک توسیع

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
lahore hc

ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو جلسہ سے روک دیا ،زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں کل تک توسیع

جنوبی وزیرستان،سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد مارے گئے، دو بچے شہید

سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ 324 بچے جاں بحق ہو نے کا انکشاف

سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ 324 بچے جاں بحق ہو نے کا انکشاف

سوراخ تلاش کرنے کی بجائے  آئین کی پاسداری کرنی چاہیے، صدر علوی

سپریم کورٹ نے صدرعلوی کونا اہل قرار دینے کی درخواست خارج کر دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راجن پور ، حلقہ این اے 193 میں گنتی جاری،محسن لغاری کو برتری حاصل

راجن پور ، حلقہ این اے 193 میں گنتی جاری،محسن لغاری کو برتری حاصل

Petrol Diesel Price October 2024

حکومت نے ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے فی لیٹرمہنگا کر دیا، پیٹرول کی قیمت برقرار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2091 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023