NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result

جنوبی وزیرستان،سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد مارے گئے، دو بچے شہید

Pak Admin by Pak Admin
16 مارچ , 2023
in تازہ ترین, قومی
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد مارے گئے، فائرنگ کے تبادلے میں 2 بچے شہید ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسزنےدہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر علاقے میں آپریشن کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے زنگارہ میں آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

بیان میں بتایا گیا ہے کہ آپریشن میں سکیورٹی فورسز کے دو جوان زخمی ہوئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران بدقسمتی سے 2 بچے بھی شہید ہوگئے۔

Tags: ISPRSouth Waziristan operationSWA
Previous Post

ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو جلسہ سے روک دیا ،زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں کل تک توسیع

Next Post

سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ 324 بچے جاں بحق ہو نے کا انکشاف

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

ispr
قومی

بلوچستان: سمبازا میں افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام ، پانچ دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرحدی علاقے سمبازا میں افغانستان سے دراندازی کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے پانچ دہشت...

Read more
ispr
اہم خبریں

سانحہ9 مئی، لیفٹننٹ جنرل سمیت تین افسران کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا ، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی ( نئی تازہ رپورٹ) ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ سانحہ 9 مئی کے تناظر میں ایک لیفٹننٹ...

Read more
Next Post
سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ 324 بچے جاں بحق ہو نے کا انکشاف

سندھ میں ایچ آئی وی سے متاثرہ 324 بچے جاں بحق ہو نے کا انکشاف

سوراخ تلاش کرنے کی بجائے  آئین کی پاسداری کرنی چاہیے، صدر علوی

سپریم کورٹ نے صدرعلوی کونا اہل قرار دینے کی درخواست خارج کر دی

Imran Khan

عمران خان اور دیگر رہنماؤں کیخلاف دہشتگردی سمیت متعدد دفعات کےتحت نیا مقدمہ درج

توشہ خانہ کیس، عمران خان کی وارنٹ  گرفتاری منسوخ کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد،عمران خان کی وارنٹ معطلی کی درخواست مسترد، گرفتاری کا حکم برقرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان پرشیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری، دو روز میں معافی کا مطالبہ

بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان پرشیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری، دو روز میں معافی کا مطالبہ

پاکستان نے  فشریز مصنوعات بیرون ملک فروخت کر کے 50 کروڑ ڈالر کمالیے

پاکستان نے فشریز مصنوعات بیرون ملک فروخت کر کے 50 کروڑ ڈالر کمالیے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3014 shares
    Share 1206 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2442 shares
    Share 977 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2371 shares
    Share 948 Tweet 593
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023