NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
جسمانی ریمانڈ مکمل،عدالت نے  فواد چوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا

عمران خان کی جان کو خطرہ ہے ، رانا ثنااللہ کے حوالے نہیں کرسکتے، فواد چوہدری

Pak Admin by Pak Admin
15 مارچ , 2023
in تازہ ترین, قومی
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کو رانا ثنااللہ کے حوالے نہیں کرسکتے، ان کی جان کو خطرہ ہے انہیں۔

لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ اتھارٹیز لوگوں کی زندگیوں سے کھیل رہی ہیں، زمان پارک میں ہر جگہ آنسوگیس ہے،گھروں میں چھوٹے بچوں کی طبیعت بگڑگئی ہے

انہوں نے کہا کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے، انہیں رانا ثنا اللہ کے حوالے نہیں کیا جا سکتا، انہوں نے کہا کہ آپ وارنٹ کی تعمیل چاہتے ہیں تو اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت جاری ہے، پی ٹی آئی کہہ چکی ہے کہ عدالت جو فیصلہ کرے وہ من وعن تسلیم ہوگا۔

Previous Post

عمران خان کہہ رہے ہیں ارکان اسمبلی بندے لے کر پہنچیں، یاسمین راشد کی نئی آڈیو لیک

Next Post

لاہور ہائی کورٹ کا زمان پارک میں پولیس آپریشن صبح 10 بجے تک روکنے کا حکم

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

IHC islamabad
اسلام آباد

بغیر لائسنس ڈرائیونگ پر فوری مقدمہ درج نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے پر شہریوں کے خلاف فوراً مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم...

Read more
islamabad IHC DC
قومی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرفراز ڈاہا کو بطور چیف کمشنر بوائے اسکاوٹس بحال کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان بوائے اسکاوٹس کے چیف کمشنر کے عہدے سے متعلق فیصلہ...

Read more
Pakistan Nursing Council
قومی

پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے عہدیداران فارغ، صدارتی آرڈینینس جاری

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) صدرِ مملکت نے پاکستان نرسنگ و مڈوائفری کونسل کے صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے...

Read more
IMF Pakistan
قومی

آئی ایم ایف کا وفد 25 ستمبر کو ای ایف ایف کے دوسرے جائزے کے لیے پاکستان پہنچے گا

اسلام آباد:( نئی تازہ ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد 25 ستمبر کو سات ارب ڈالرکی...

Read more
Next Post
ہائی کورٹ، پنجاب سے پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل

لاہور ہائی کورٹ کا زمان پارک میں پولیس آپریشن صبح 10 بجے تک روکنے کا حکم

صورتحال بہت خراب ہے،عمران خان سے کہیں گرفتاری دے دیں،ڈاکٹریاسمین راشد کی صدرعلوی کو فون کال

صورتحال بہت خراب ہے،عمران خان سے کہیں گرفتاری دے دیں،ڈاکٹریاسمین راشد کی صدرعلوی کو فون کال

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری برقرار ،اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری یقین دہانی  ٹرائل کورٹ  میں پیش کرنے کا حکم

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری برقرار ،اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری یقین دہانی ٹرائل کورٹ میں پیش کرنے کا حکم

زمان پارک معاملہ،آئی جی گلگت بلتستان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

زمان پارک معاملہ،آئی جی گلگت بلتستان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

nab

ترمیمی آرڈیننس جاری ، نیب ریمانڈ کی مدت 14 دن سے بڑھا کر 40 دن کردی گئی

utility store

ملک بھر کے اتوار بازاروں میں قائم یوٹیلٹی اسٹورزپورا ہفتہ کھلے رہیں گے

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3481 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2444 shares
    Share 978 Tweet 611
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2388 shares
    Share 955 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023