NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
عمران خان  میرا بیٹا واپس دے دو،  پی ٹی ائی ظل شاہ کی حفاظت میں ناکام ہوئی، والدہ

عمران خان میرا بیٹا واپس دے دو، پی ٹی ائی ظل شاہ کی حفاظت میں ناکام ہوئی، والدہ

Pak Admin by Pak Admin
13 مارچ , 2023
in پنجاب, تازہ ترین, صفحہ اول
A A
0

لاہور ( نئی تازہ رپورٹ) علی بلال عرف ظل شاہ کی والدہ نے اپنے بیٹے کی حفاظت میں ناکامی کا ذمے دار تحریک انصاف کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان مجھے میرا بیٹا واپس دے دو ۔

ایک انٹرویو میں ظل شاہ کی والدہ نے کہا کہ ان کے بیٹے کو سازش سے قتل کیا گیا، یہ تحریک انصاف والوں نے کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ جب سے عمران خان کو گولی لگی، ظلِ شاہ ہر وقت زمان پارک میں بیٹھا رہتا تھا،وہ کہتا تھا کہ عمران خان میرے ووٹ سے وزیراعظم بنے گا۔ظلِ شاہ کی والدہ نے کہا کہ ان کا بیٹا عمران خان کی حفاظت کر رہا تھا مگر ظلِ شاہ کی حفاظت نہیں کی گئی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق علی بلال عرف ظلِ شاہ کے والد نے پولیس کی تحقیقات پراپنے اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ ظلِ شاہ کے والد بیٹے کی موت کے خلاف مقدمے کی درخواست میں نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی اور آئی جی کے خلاف اس سے قبل عائد کئے گئے الزامات سے دست بردار ہوگئے ہیں۔

آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے ظلِ شاہ کے گھر جاکرسوگوار خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا اور ظل شاہ کے والدین کو ہر ممکن تعاون کا یقین دلاتے ہوئے واضح کیا تھا کہ جب تک متوفی کے والدین مطمئن نہیں ہوں گے، مقدمے کا چالان نہیں جائے گا۔

Previous Post

کراچی پولیس آفس پر حملے کا ماسٹرمائنڈ سی ٹی ڈی سے مقابلے میں ہلاک

Next Post

خاتون جج کو دھمکی، عدم پیشی پر عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

international criminal court
انٹرنیشنل

طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ اور چیف جسٹس عبدالحکیم حقانی کے وارنٹ گرفتاری جاری

عالمی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے افغانستان میں خواتین پر مظالم کے الزامات پر طالبان کے اعلیٰ رہنماؤں، سپریم...

Read more
Pakistan Haris Rauf
قومی

پاکستان کو بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیزسیریز سے قبل دو کھلاڑیوں کی انجریز کا سامنا

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کو بنگلہ دیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف اہم سیریز سے قبل کھلاڑیوں کی انجریز...

Read more
rain clouds
قومی

ملک بھر میں 5 سے 10 جولائی کے درمیان شدید بارشوں کی پیشگوئی

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) ملک بھر میں مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہو چکا ہے، جس...

Read more
petrol price Pakistan
قومی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کر دیا۔ وزارت...

Read more
Next Post
court order imran bushra

خاتون جج کو دھمکی، عدم پیشی پر عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لکی مروت اور ٹانک میں مردم شماری ٹیموں پر دہشتگردوں کے حملے،  2 پولیس اہلکار شہید، 8 زخمی

لکی مروت اور ٹانک میں مردم شماری ٹیموں پر دہشتگردوں کے حملے، 2 پولیس اہلکار شہید، 8 زخمی

حمزہ شہباز  بیرون ملک  سے واپس پاکستان پہنچ گئے

حمزہ شہباز بیرون ملک سے واپس پاکستان پہنچ گئے

راجن پور ، حلقہ این اے 193 میں گنتی جاری،محسن لغاری کو برتری حاصل

پنجاب اسمبلی الیکشن، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

students

لاہور بورڈ ضمنی امتحانات12 ربیع الاول کی تعطیل کے باعث ملتوی

Lahore eid time

عیدالفطر 2024 ،لاہور کی مساجد میں نماز کے اوقات، مکمل تفصیلات

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3472 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2988 shares
    Share 1195 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2355 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2071 shares
    Share 828 Tweet 518
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023