NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
لکی مروت اور ٹانک میں مردم شماری ٹیموں پر دہشتگردوں کے حملے،  2 پولیس اہلکار شہید، 8 زخمی

لکی مروت اور ٹانک میں مردم شماری ٹیموں پر دہشتگردوں کے حملے، 2 پولیس اہلکار شہید، 8 زخمی

Pak Admin by Pak Admin
13 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, خیبرپختونخوا, صفحہ اول
A A
0

لکی مروت ( نئی تازہ رپورٹ) لکی مروت اور ٹانک میں مردم شماری ٹیموں پر دہشتگردوں کے حملوں میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 8 زخمی ہوگئے۔

لکی مروت کے تھانہ صدر کی حدود میں مردم شماری ڈیوٹی پر جانے والی ٹیم پرموٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کردی جس سے ایک پولیس اہلکار دل جان شہید ہوگیا، نامعلوم حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔

ایک دوسرے واقعہ میں ٹ گومل ( ٹانک )کے علاقہ کوٹ اعظم میں مردم شماری کی ٹیم پر نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ ک کردی، فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار خان نواب شہید اور 8 اہلکار شدید زخمی ہوگئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولس کے مطابق حملہ آوروں کی گرفتاری کیلئے علاقےمیں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا پولیس کے ترجمان نے دونوں اہلکاروں کی شہادت کی تصدیق کر دی ہے۔

Previous Post

خاتون جج کو دھمکی، عدم پیشی پر عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

Next Post

حمزہ شہباز بیرون ملک سے واپس پاکستان پہنچ گئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

parliament
تازہ ترین

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ، خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی منظوری

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے جمعرات کو خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی قراردادیں 214...

Read more
ambulance
تازہ ترین

پشاور میں سکول کی چھت گرنے سے 21 بچے، ایک ٹیچر جاں بحق ، 40 سے زائد زخمی

پشاور: پشاور کے علاقے دیر کالونی میں جمعرات کو ایک نجی سکول کی چھت گرنے سے 17 طلبہ اور ایک...

Read more
القادر ٹرسٹ کیس میں  بشریٰ بی بی کی 23 مئی تک حفاظتی ضمانت منظور
تازہ ترین

وفاقی آئینی عدالت نے بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد - وفاقی آئینی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی سزا...

Read more
currency
تازہ ترین

نیشنل بینک آف پاکستان  سے امریکی ڈالر سمیت زر مبادلہ کی تازہ شرح جاری

اسلام آباد/کراچی  : نیشنل بینک آف پاکستان   کے ٹریژری مینجمنٹ ڈویژن نے بدھ کے روز تجارتی سرگرمیوں اور مارکیٹ کے...

Read more
Next Post
حمزہ شہباز  بیرون ملک  سے واپس پاکستان پہنچ گئے

حمزہ شہباز بیرون ملک سے واپس پاکستان پہنچ گئے

راجن پور ، حلقہ این اے 193 میں گنتی جاری،محسن لغاری کو برتری حاصل

پنجاب اسمبلی الیکشن، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن

توشہ خانہ پالیسی 2023  نافذ، اعلٰی  شخصیات  کے قیمتی گاڑیاں، گھڑیاں،  قیمتی تحائف حاصل کرنے پر پابندی

توشہ خانہ پالیسی 2023 نافذ، اعلٰی شخصیات کے قیمتی گاڑیاں، گھڑیاں، قیمتی تحائف حاصل کرنے پر پابندی

سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف  سماعت آج

سپریم کورٹ، عمران خان کی درخواست پر نیب ترامیم کیخلاف سماعت آج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

Imran Khan PTI

عمران خان القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار

میجر(ر) عادل راجا اور کیپٹن (ر) حیدر رضا کو کورٹ مارشل کےذریعے سزا سنا دی گئی

میجر(ر) عادل راجا اور کیپٹن (ر) حیدر رضا کو کورٹ مارشل کےذریعے سزا سنا دی گئی

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2396 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023