NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے شکست دے دی

لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے شکست دے دی

Pak Admin by Pak Admin
9 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, کھیل
A A
0

راولپنڈی ( نئی تازہ سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل کے یکطرفہ مقابلے میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 119 رنز سے شکست دے دی۔ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے بلے باز اعظم خان زخمی ہونے کی وجہ سے بیٹنگ کے لئے نہ آسکے۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جمعرات کو کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے 26 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 226 رنز اسکور کیے۔

لاہور قلندرز کی جانب سے فخر زمان نےدھواں دار بیٹنگ کی اور 57 گیندوں پر 8 چھکوں اور 8 چوکوں کی مدد سے 115 رنز کی اننگ کھیلی۔ کامران غلام 41، سیم بِلنگز 32، ڈیوڈ ویزے 6 اور عبداللہ شفیق 1 رن بنا کر آؤٹ ہوئے۔راشد خان 15 اور سکندر رضا 1 رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے فضل الحق فاروقی نے 3 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی جبکہ حسن علی اور محمد وسیم نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

اسلام آباد یونیٹڈ کی ٹیم 227 رنز کی ہدف کے لئے کھیلتے ہوئے 15.1 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 107 رنز بنا سکی۔ لیگ میں عمدہ بلے بازی کرنے والےاعظم خان ہاتھ زخمی ہونے کی وجہ سے بیٹنگ کرنے نہیں آسکے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے حسن علی 18، ایلکس ہیلز 18، رحمان گرباز 15، کپتان شاداب خان 12، کولن منرو 11، محمد وسیم 8، آصف علی 7، فہیم اشرف 4 اور مبصر خان 3 رنز بنا آؤٹ ہوئے۔
لاہور قلندرز کی جانب سے راشد خان نے چار، زمان خان اور حارث رؤف نے دو،دو جبکہ ڈیوڈ ویزے نے ایک وکٹ حاصل کی۔

Tags: Lahore Qalandars vs Islamabad UnitedٌLahore vs IslamabadLQ vs IUPSL 2023
Previous Post

نیو گوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ فلائٹ آپریشن کے لیے مکمل تیار، پروازیں 23 مارچ سے اڑان بھریں گی

Next Post

شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب ہو گئے

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

PSL 2024 LQ first victory
قومی

پی ایس ایل 2024: لاہور قلندرز کوٹورنامنٹ میں پہلی کامیابی مل گئی

راولپنڈی ( نئی تازہ سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) 9 کے 23 ویں میچ میں لاہور...

Read more
پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست، لاہور قلندرز  پی ایس ایل فائنل میں پہنچ گئی
اہم خبریں

پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست، لاہور قلندرز پی ایس ایل فائنل میں پہنچ گئی

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان سپرلیگ8 کے دوسرے ایلیمنیٹر میں لاہور قلندرز پشاور زلمی کو 4 وکٹوں سے شکست دے...

Read more
پی ایس ایل8، پہلے ایلیمینٹرمیں پشاور زلمی کی 12 رنز سے کامیابی، اسلام آباد ٹورنامنٹ سے باہر
اہم خبریں

پی ایس ایل8، پہلے ایلیمینٹرمیں پشاور زلمی کی 12 رنز سے کامیابی، اسلام آباد ٹورنامنٹ سے باہر

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان سپر لیگ 8 PSL کے پہلے ایلیمینٹر میں پشاور زلمی Peshawar Zalmi نے اسلام آباد...

Read more
لاہور قلندرز کو  84 رنز سے شکست ، ملتان سلطانز فائنل میں پہنچ گئی
اہم خبریں

لاہور قلندرز کو 84 رنز سے شکست ، ملتان سلطانز فائنل میں پہنچ گئی

لاہور ( نئی تازہ سپورٹس ڈیسک) پی ایس ایل 8 کے پہلے کوالیفائر میچ میں ملتان سلطانز لاہور قلندرز کو...

Read more
Next Post
شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب ہو گئے

شی جن پنگ تیسری مدت کے لیے چین کے صدر منتخب ہو گئے

عرب امارات، رمضان خریداری کے لئے 10 ہزار اشیاء پر 75 فیصد تک رعایت دینےکا اعلان

عرب امارات، رمضان خریداری کے لئے 10 ہزار اشیاء پر 75 فیصد تک رعایت دینےکا اعلان

ڈیرہ غازی خان ،سی ٹی ڈی سے مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک ، دو فرار

محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب نے 12 دہشت گرد ں کوگرفتار کر لیا

power

آئندہ مالی سال سے سرچارج کے ذریعے بجلی مزید مہنگی کرنےکی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سپریم کورٹ اصلاحات بل کثرت رائے سے منظور

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سپریم کورٹ اصلاحات بل کثرت رائے سے منظور

ECP Election commission of Pakistan

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3477 shares
    Share 1391 Tweet 869
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3002 shares
    Share 1201 Tweet 751
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2358 shares
    Share 943 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2090 shares
    Share 836 Tweet 523
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023