NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
Imran Khan PTI

سانحہ نو مئی : عمران خان 14 میں سے 10 مقدمات میں قصور وار قرار

Pak Admin by Pak Admin
12 ستمبر , 2023
in قومی
A A
0

لاہور( نئی تازہ رپورٹ) سانحہ نو مئی کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو14 میں سے دس مقدمات میں قصور وار قرار دے دیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق سانحہ نومئی سے متعلق مقدمات کی تفتیش کرنے والی جے آئی ٹی نے 14 مقدمات کی تفتیش مکمل کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے خلاف مرکزی مقدمہ 96/23 کا چالان دو ہزار صفحات پر مشتمل ہے، چئیرمین پی ٹی آئی کے خلاف صرف سوشل میڈیا سے متعلق چار سو سے زائد شواہد حاصل ہوئے ہیں،

معلوم ہوا ہے کہ گرفتار ملزمان کے بیانات اور نشاندہی پر چئیرمین پی ٹی آئی کو گنہگار قرار دیا گیا۔

مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے ذرائع کے مطابق جناح ہاؤس حملے میں براہ راست ملوث 80 ملزمان کے بیانات میں سازش کا عنصر واضح ہوا، نو مئی کے واقعات سے متعلق دوران تفتیش براہ راست سازش کے شواہد بھی ملے، چیئرمین پی ٹی آئی کے اپنے بیانات حالات سے متضاد پائے گئے۔

ذرائع کے مطابق دیگر نو مقدمات میں بھی ٹھوس شواہد حاصل ہونے پر چیئرمین پی ٹی آئی گنہگار قرار پائے،بتایا گیا ہے کہ 14 مقدمات کا چالان جلد عدالت میں جمع کرادیا جائے گا۔

Previous Post

فواد حسن فواد وفاقی وزیر بن گئے، قلمدان جلد سونپا جائے گا

Next Post

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کر دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

sohail chaudhry ig police islamabad
اسلام آباد

کیپٹن (ر) سہیل چوہدری نے بطور آئی جی اسلام آباد چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے منگل کو باضابطہ طور پر انسپکٹر جنرل اسلام...

Read more
پمز سے ڈاکٹروں کی ٹیم زلزلہ متاثرین کی مدد کے لئے ترکیہ روانہ ہوگئی
اسلام آباد

اسلام آباد: پمز کے گائنی وارڈ میں آتشزدگی، 15 نومولود جاں بحق

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) کے مدر اینڈ چائلڈ...

Read more
Result notice Text
اہم خبریں

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے میٹرک 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا

لاہور: پنجاب کے تمام نو بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) نے میٹرک (دسویں جماعت) کے سالانہ امتحانات 2026...

Read more
boxer Fatima Zahara
قومی

پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

گلاسگو( نیوز ڈیسک) پاکستانی باکسر فاطمہ زہرا نے کامن ویلتھ گیمز 2026 میں کانسی کا تمغہ جیت کر پاکستان کی...

Read more
Next Post
عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری  کے وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کر دی

Examinations students

پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کے نتائج جاری کر دیے

عمران خان کی گرفتاری پرحالات مزید خراب ہوں گے، صدر علوی

عام انتخابات 6 نومبر کو کرائے جائیں، صدر کی الیکشن کمیشن کو تجویز

اسمبلیاں توڑنا آمروں کا کام، انتخابات میں تاخیر ہو سکتی ہے، ترجمان پی ڈی ایم

مستونگ ، دھماکے میں جے یو آئی رہنما حافظ حمد اللہ سمیت 11 افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان  اسمبلی  کو ڈی نوٹیفائی کرنےکا حکم معطل کردیا

لاہور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹیفائی کرنےکا حکم معطل کردیا

official holiday GB

حکومت کا کراچی میں منگل 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3028 shares
    Share 1211 Tweet 757
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023