NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
moon

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 17 جون کو ہوگی

Pak Admin by Pak Admin
7 جون , 2024
in تازہ ترین, قومی
A A
0

کراچی ( نئی تازہ مانیٹرنگ) پاکستان میں ذی الحج 1445 ہجری کا چاند نظر آگیا، یکم ذی الحج 8 جون 2024 کو جبکہ عیدالاضحیٰ 17 جون کو ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق ذی الحج 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو کراچی میں ہوا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔ اجلاس میں سپارکو ، محکمہ موسمیات اور وزارت مذہبی امور کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔

تمام زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس بھی اپنے صدر مقامات پر ہوئے۔ سب سے پہلے پشاور کی زونل کمیٹی نے چاند نظر آنے کا اعلان کیا ، بعد ازاں موصولہ شہادتوں کی روشنی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیا کہ پاکستان میں جمعہ 7 جون 2024 کو ذی الحج کا چاند نظر آ گیا ہے ، یکم ذی الحج ہفتہ 8 جون کوجبکہ عیدالاضحیٰ پیر 17 جون کو ہوگی۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے بھی آج چاند نظر آنے کی پیشگوئی کی تھی ۔

یاد رہے کہ سعودی عرب میں جمعرات کو ذی الحج کا چاند نظر آگیا تھا، سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ اتوار 16 جون کو ہو گی۔

Tags: EID UL ADHA 2024 CRESCENTEID UL ADHA 2024 DATE PAKISTANZIL HAJJ EID UL ADHA 2024 DATEZILHAJ 1445 MOON PAKISTAN JUNE 2024zilhajj moon Pakistan
Previous Post

اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

Next Post

ڈرامہ ’تیری چھاؤں میں‘ جعلی محبت میں پھنسی لڑکی کی کہانی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

moon sightning
قومی

کراچی، ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی ( نئی تازہ رپورٹ) ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج جمعہ...

Read more
moon
قومی

ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو ہو گا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) پاکستان میں ذی الحج 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی...

Read more
Next Post
pakistani drama

ڈرامہ ’تیری چھاؤں میں‘ جعلی محبت میں پھنسی لڑکی کی کہانی

Sahiwal teaching hospital

ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال ، آگ لگنے سے دو بچے جھلس کر جاں بحق ہو گئے

m zubair pmln resign

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ، سابق گورنر محمد زبیر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

cell phones

بجٹ میں بیرون ملک سے موبائل فونز منگوانے پر مزید ٹیکس لگانے کی تیاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ECP election commission

نااہلی کی مدت پانچ سال،انتخابات کی تاریخ الیکشن کمیشن دے گا، قومی اسمبلی سے بل منظور

سندھ میں  یکم ستمبر( جمعہ) کو عام تعطیل  ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

سندھ میں یکم ستمبر( جمعہ) کو عام تعطیل ہوگی، نوٹیفکیشن جاری

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3467 shares
    Share 1387 Tweet 867
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2986 shares
    Share 1194 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2353 shares
    Share 941 Tweet 588
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2063 shares
    Share 825 Tweet 516
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2061 shares
    Share 824 Tweet 515
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023