NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
صدر عارف علوی نے خود کو بادشاہ سلامت  سمجھ کر آئین کو پاؤں تلے روندا ،  مولانا فضل الرحمان

صدر عارف علوی نے خود کو بادشاہ سلامت سمجھ کر آئین کو پاؤں تلے روندا ، مولانا فضل الرحمان

Pak Admin by Pak Admin
20 فروری , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, قومی
A A
0

پشاور( نئی تازہ رپورٹ) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ صدر عارف علوی نے خود کو بادشاہ سلامت اور تحریک انصاف کا ورکر سمجھ کر آئین کو پاؤں تلے روندا اور اس کی صریحاً خلاف ورزی کی ہے۔

صدر عارف علوی کی جانب سے صوبوں کے انتخاب کیلئے تاریخ دینے کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان نے اپنے ردعمل میں کہا کہ کہا کہ عارف علوی نے گورنرز اور الیکشن کمیشن کے اختیارات میں مداخلت کی ہے، یہ واضح مس کنڈکٹ ہے اور الیکشن کمیشن اس کو چیلنج کرے۔

واضح رہے صدر علوی نے الیکشن ایکٹ 2017 ء کے سیکشن 57 ایک کے تحت 9 اپریل کو پنجاب اور خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کیلئے انتخابات کا اعلان کیا ہے۔ اس سے قبل الیکشن کمیشن نے صدر کی دعوت پر صوبائی الیکشن کے معاملہ پر مشاورت سے معذرت کر لی تھی۔

Previous Post

قومی اسمبلی نے ضمنی مالیاتی بل کی منظوری دے دی

Next Post

لاہور ہائیکورٹ ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے عمران خان کی درخواست ضمانت واپس لینے پر نمٹا دی

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

Result FBISE
قومی

فیڈرل بورڈ میٹرک امتحانات 2025 کے نتائج کا باضابطہ اعلان، مکمل رزلٹ گزٹ

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) وفاقی تعلیمی بورڈ (FBISE) نے آج بدھ کو میٹرک سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج...

Read more
ecp pakistan
قومی

الیکشن کمیشن نے جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد( نئی تازہ رپورٹ) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کے رکن جمشید دستی کو...

Read more
Quaid-i-Azam University
اسلام آباد

قائداعظم یونیورسٹی 31 اگست تک بند، سمر سیشن بھی منسوخ کر دیا گیا

اسلام آباد (نئی تازہ رپورٹ) قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد نے موسمِ گرما کی تعطیلات کے باعث 31 اگست 2025ء تک...

Read more
Imran Khan PTI
قومی

اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 9 ستمبر تک توسیع

اسلام آباد ( نئی تازہ ڈیسک) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران...

Read more
Next Post
اسمبلی تحلیل کے 90 روز میں انتخابات ہو جانے چاہئیں، لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ ، جسٹس طارق سلیم شیخ نے عمران خان کی درخواست ضمانت واپس لینے پر نمٹا دی

پی ایس ایل، پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 4 وکٹوں سے  ہرا دیا

پی ایس ایل، پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

ترکیہ اور شام ایک بار پھر شدید زلزلہ، تین افراد جاں بحق ، 700 سے زائد زخمی

ترکیہ اور شام ایک بار پھر شدید زلزلہ، تین افراد جاں بحق ، 700 سے زائد زخمی

سکیورٹی فورسزکے ملک بھر میں آپریشنز، 3 ماہ کے دوران 142 دہشت گرد ہلاک ،ہزار سے زائد گرفتار

سکیورٹی فورسزکے ملک بھر میں آپریشنز، 3 ماہ کے دوران 142 دہشت گرد ہلاک ،ہزار سے زائد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ڈیرہ غازی خان ،سی ٹی ڈی سے مقابلے میں دو دہشت گرد ہلاک ، دو فرار

محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب نے 12 دہشت گرد ں کوگرفتار کر لیا

Imran Khan PTI

احتساب عدالت نے عمران خان کا 8 روز ہ جسمانی ریمانڈ منظورکر لیا

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3473 shares
    Share 1389 Tweet 868
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    2989 shares
    Share 1196 Tweet 747
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2356 shares
    Share 942 Tweet 589
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2077 shares
    Share 831 Tweet 519
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023