NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
شہباز شریف متحدہ عرب امارا ت کے سرکاری دورے پر روانہ

اقوام متحدہ کے تحت کم ترقی یافتہ ممالک کی کانفرنس ، شہباز شریف کل قطر روانہ ہوں گے

Pak Admin by Pak Admin
4 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, صفحہ اول, قومی
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ) وزیراعظم شہباز شریف قطر کے امیر کی دعوت پر دوحہ میں اقوام متحدہ کے تحت کم ترقی یافتہ ممالک کی کانفرنس میں شرکت کے لیے اتوار 5 مارچ کو قطر روانہ ہوں گے۔ وزیراعظم کانفرنس کے موقع پر شریک رہنماؤں اور وفود سے ملاقاتیں بھی کریں گے

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امیر قطر کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف 5 سے 6 مارچ کو دوحہ جائیں گے جہاں وہ اقوام متحدہ کے زیراہتمام کم ترقی یافتہ ممالک کی پانچویں کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

5 سے 9 مارچ تک منعقد ہونے والی اس کانفرنس کے دوران کم ترقی یافتہ ممالک میں پائیدار ترقی کو تیز کرنے کےاقدامات پر زیر غور لائے جائیں گے جن سے انہیں خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد ملے گی۔دفترخارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ کانفرنس سے ان ممالک کو خوشحالی کی راہ پر آگے بڑھنے میں مدد ملے گی ، کم ترقی یافتہ ممالک کے حق میں اضافی عالمی امدادی اقدامات کو متحرک کیا جائے گا۔

کانفرنس میں شریک ہونے والے رہنما ترقیاتی شراکت داروں کے درمیان نئی شراکت داری پر اتفاق کریں گے۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم کانفرنس کے موقع پر شریک رہنماؤں اور وفود سے ملاقاتیں بھی کریں گے، پاکستان 2030 کے ترقیاتی ایجنڈے اور اہداف کے حصول کیلئےعالمی شراکت کی حمایت کرتا ہے۔وزیراعظم کی شرکت کم ترقی یافتہ ممالک سے یکجہتی اورحمایت کی نشاندہی کرے گی۔

Previous Post

پی آئی اے کا حج 2023 کیلئے فلائٹ آپریشن اورپرائیوٹ حج کے لیے کرایوں کا اعلان

Next Post

پاکستان تحریک انصاف کی وزیر اعظم شہباز شریف کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ کے دروازے پر دستک

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

کوئٹہ میں گیس لیکیج سے دھماکہ ، 4 بچے جاں بحق
انٹرنیشنل

بھارتی ریاست گوا کے نائٹ کلب میں آتشزدگی، 23 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گوا کے ایک نائٹ کلب میں خوفناک آگ بھڑک اٹھنے سے 23 افراد جان کی بازی ہار گئے،...

Read more
imf Pakistan mission
اہم خبریں

آئی ایم ایف قرض پروگرام کی نئی قسط پر حتمی فیصلہ کل متوقع، اجلاس طلب

اسلام آباد: پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کے حالیہ مالیاتی جائزے کا اہم دور اب اپنے اختتامی فیصلے قریب...

Read more
petrol filling
قومی

یکم دسمبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد:حکومت نے یکم دسمبر 2025 سے اگلے پندرہ دنوں کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان...

Read more
c130 turkish cargo plane crash
انٹرنیشنل

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ

ترک فضائیہ کا سی-130 طیارہ آذربائیجان اور جارجیا کی سرحد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا، جس میں سوار تمام...

Read more
Next Post
پاکستان تحریک انصاف کی وزیر اعظم شہباز شریف کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ کے دروازے پر دستک

پاکستان تحریک انصاف کی وزیر اعظم شہباز شریف کی بریت کے خلاف سپریم کورٹ کے دروازے پر دستک

سیکیورٹی وجوہات اور تصادم کے خطرات،ضلعی انتظامیہ کا 8 مارچ کو لاہور میں عورت مارچ کی اجازت دینے سے انکار

سیکیورٹی وجوہات اور تصادم کے خطرات،ضلعی انتظامیہ کا 8 مارچ کو لاہور میں عورت مارچ کی اجازت دینے سے انکار

nab

لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد کو چیئرمین نیب تعینات کردیا گیا

الیکشن کمیشن اور گورنر پنجاب آئین شکنی کے مرتکب ہو رہے ہیں، عمران خان

سب سے بات اور سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار ہوں، حالات سے نکلنے کے لیے متحد ہونا پڑے گا، عمران خان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نئی کوچز کے ساتھ  گرین لائن ٹرین   27 جنوری سے  چلے گی

گرین لائن ایکسپریس کا انجن پٹری سے اتر گیا

نیب نے فرح گوگی کے وارنٹ حاصل کرلئے، بزدار فیملی کی لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ بھی طلب

نیب نے فرح گوگی کے وارنٹ حاصل کرلئے، بزدار فیملی کی لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ بھی طلب

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3482 shares
    Share 1393 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3017 shares
    Share 1207 Tweet 754
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2446 shares
    Share 978 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2389 shares
    Share 956 Tweet 597
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2065 shares
    Share 826 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023