NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
ARMY 21 CONSTITUENCIES

ضمنی انتخابات ،21 حلقوں میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات

Pak Admin by Pak Admin
20 اپریل , 2024
in صفحہ اول, قومی
A A
0

اسلام آباد( نئی تازہ مانیٹرنگ) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے ضمنی انتخابات کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کا فیصلہ کیا گیا ہے، الیکشن کے موقع پر سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے دوسرے اور تیسرے ٹیئر کے طور پر استعمال ہونگے۔

وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ نے سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کی تعیناتی بارے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اس حوالے سے جاری کیے گئے نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے آج 20 اپریل سے 22 تک 21 حلقوں میں دستیاب ہوں گے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات میں وفاقی حکومت سے سکیورٹی فراہم کرنے کی در خواست کی تھی، ای سی پی کے شیڈول کے مطابق قومی اور صوبائی اسملی کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن 21 اپریل کو ہوں گے۔

Tags: ARMED FORCES 21 CONSTITUENCIESBYE ELECTION ARMYECP ELECTION ARMY
Previous Post

ضمنی الیکشن ، 13 اضلاع اور تحصیلوں میں موبائل سروس معطل رہے گی

Next Post

بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال میں طبی معائنہ، گیسٹرو کی تشخیص

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

No Content Available
Next Post
bushra imran

بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال میں طبی معائنہ، گیسٹرو کی تشخیص

students paper examination

کراچی بورڈ، میٹرک امتحانات 2024 کے ایڈمٹ کارڈ بارے اہم معلومات

roedad died

پاکستان کے سینئرترین بیوروکریٹ روئیداد خان انتقال کر گئے

official holiday GB

حکومت کا کراچی میں منگل 23 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

190 ملین پاؤنڈ کرپشن ، نیب کو پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام پررجسٹرڈ گاڑیوں کی تفصیلات مل گئیں

190 ملین پاؤنڈ کرپشن ، نیب کو پی ٹی آئی رہنماؤں کے نام پررجسٹرڈ گاڑیوں کی تفصیلات مل گئیں

ECP Election commission of Pakistan

مزید 35 ارکان ڈی نوٹیفائی، نشستیں خالی قرار

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3479 shares
    Share 1392 Tweet 870
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3006 shares
    Share 1202 Tweet 752
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2361 shares
    Share 944 Tweet 590
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2350 shares
    Share 940 Tweet 588
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2062 shares
    Share 825 Tweet 516
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023