NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
NaiTaza
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English
No Result
View All Result
NaiTaza
No Result
View All Result
عدالت نے  لیفٹننٹ جنرل( ر ) امجد شعیب کو مقدمہ سے ڈسچارج کردیا، رہائی کا حکم

عدالت نے لیفٹننٹ جنرل( ر ) امجد شعیب کو مقدمہ سے ڈسچارج کردیا، رہائی کا حکم

Pak Admin by Pak Admin
2 مارچ , 2023
in اہم خبریں, تازہ ترین, صفحہ اول
A A
0

اسلام آباد ( نئی تازہ رپورٹ)ایڈیشل سیشن جج اسلام آباد نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو مقدمہ سے ڈسچارج کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ عدالت کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ کا 27 فروری کو دیا گیا فیصلہ کالعدم قرار دیا جاتا ہے۔ الزام ثابت کرنے کے لیے کوئی مصدقہ ثبوت موجود نہیں جو ریمانڈ کے لیے کافی ہوں۔

ایڈیشل سیشن جج طاہرعباس سپرا نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔کیس کی سماعت کے دوران امجد شعیب کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ دفعہ 505 کے تحت یہ مقدمہ بنتا ہی نہیں۔ سارا رونا دھونا الیکشن کروانے سے متعلق تھا اب تو سپریم کورٹ کا فیصلہ آگیا ہے کہ الیکشن کروائے جائیں۔ اگر فیصلہ پہلے ہوجاتا تو ایسا پروگرام ہوتا ہی نہیں۔

امجد شعیب کے وکیل نے انہیں کیس سے ڈسچارج کرنے کی استدعا کی۔ اس موقع پر پراسیکیوٹر نے امجد شعیب کو ڈسچارج کرنے کی مخالفت کی۔عدالت نے محفوظ کیا گیا فیصلہ کچھ دیر بعد سناتے ہوئے امجد شعیب کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا۔ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ امجد شعیب کو اداروں کے افراد کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔

Previous Post

پاکستانی روپے کی بے قدری جاری، ڈالر مہنگا، اور مہنگا۔۔۔ اور مہنگا

Next Post

پولیس نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے پڑوسی کو گرفتار کرلیا

Pak Admin

Pak Admin

یہ بھی پڑھیںRelated Stories

moon
اہم خبریں

ملک بھر میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہونے کا امکان

کراچی( نئی تازہ رپورٹ) سپارکو نے ذوالحج کے چاند اور عید الاضحیٰ کے حوالے سے ابتدائی فلکیاتی ڈیٹا جاری کر...

Read more
school closed notice
اہم خبریں

پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان

لاہور ( نئی تازہ نیوز) پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا...

Read more
school students
صفحہ اول

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے ابتدائی ہوم ورک مکمل

لاہور (نئی تازہ رپورٹ) پنجاب بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے...

Read more
IMF Pakistan
انٹرنیشنل

1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری، آئی ایم ایف نےغورکے لیے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی...

Read more
Next Post
پولیس نے 6 سالہ  بچی کو  زیادتی کے بعد قتل کرنے والے  پڑوسی کو گرفتار کرلیا

پولیس نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والے پڑوسی کو گرفتار کرلیا

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری،اسٹیٹ بینک  نے شرح سود  بڑھا کر20 فیصد  کردی

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری،اسٹیٹ بینک نے شرح سود بڑھا کر20 فیصد کردی

لاہور قلندرز کی فتوحات کا سلسلہ جاری ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست

لاہور قلندرز کی فتوحات کا سلسلہ جاری ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 17 رنز سے شکست

ترکیہ ، زلزلے کے 23 دن  بعد ملبے تلے دبے کتے کو زندہ نکال لیا گیا

ترکیہ ، زلزلے کے 23 دن بعد ملبے تلے دبے کتے کو زندہ نکال لیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

شمالی وزیرستان : فائرنگ کےتبادلہ میں 2 فوجی جوان شہید، ایک دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان : فائرنگ کےتبادلہ میں 2 فوجی جوان شہید، ایک دہشت گرد ہلاک

صدر عارف علوی کی عمران خان سے گیسٹ ہاؤس میں طویل ملاقات

صدر عارف علوی کی عمران خان سے گیسٹ ہاؤس میں طویل ملاقات

Popular Story

  • students paper examination

    پنجاب، تعلیمی بورڈزمیٹرک 2024 کے نتائج کا اعلان 9 جولائی کو کریں گے

    3484 shares
    Share 1394 Tweet 871
  • میٹرک امتحانات 2024 ، پنجاب بورڈزکے نتائج کا اعلان، رزلٹ گزٹ

    3024 shares
    Share 1210 Tweet 756
  • پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے 9 ویں جماعت کے نتائج کا اعلان کردیا

    2448 shares
    Share 979 Tweet 612
  • لاہوربورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کی رول نمبر سلپس جاری کر دیں

    2395 shares
    Share 958 Tweet 599
  • فیڈرل بورڈ نے 11 ویں ، 12 ویں کے امتحانات 2024 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی

    2066 shares
    Share 826 Tweet 517
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • ڈس کلیمر
  • ٹرم اینڈ کنڈیشن
  • رازداری کی پالیسی
www,naitaza.com
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تا زہ ترین
  • قومی
    • اسلام آباد
    • بلوچستان
    • پنجاب
    • خیبرپختونخوا
    • سندھ
  • اہم خبریں
  • صحت
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • انٹرنیشنل
  • شوبز
  • ہم سے رابطہ کریں
  • English

naitaza2023